Beautiful Kashmir

Beautiful Kashmir

Share

kashmir Beauty

19/08/2026

سردار امان کشمیری سدھنوتی کے عوام کے درمیان❤🏳

19/08/2026

جب تک معاملہ حل نہیں ہوتا، ہماری پڑھی لکھی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اپنے اپنے محلوں اور علاقوں میں رضاکارانہ طور پر بچوں کو گھروں میں ٹیوشن پڑھائیں، تاکہ تعلیم متاثر نہ ہو۔
سردار امان

19/08/2026

السلام علیکم کشمیر والو اپ سب سے ایک ریکویسٹ ہے شوکت نواز میر کے لیے دعا کرو اللہ ان کو جلد رہائی عطا کرے امین. #رہا کرو رہا کرو شوکت نواز میر کو رہا کرو

19/08/2026
19/08/2026

ہم مدثر کیانی و طلعت کیانی کے بزرگ والدِ محترم کی گرفتاری اور ان کے گھر میں داخل ہو کر چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کی شدید الفاظ میں بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
ایک بزرگ شہری کے ساتھ ایسا ناروا اور غیر انسانی سلوک ناقابلِ قبول ہے۔ گھروں کا تقدس، بزرگوں و خواتین کا احترام اور شہریوں کے بنیادی حقوق ہر صورت مقدم ہونے چاہئیں۔
کوٹلی انتظامیہ ہوش کے ناخن لے کسی کے ذاتی مفادات کے لیے گماشتہ نہ بنے۔ آپ ریاست کے ملازم ہیں اور اس عوام کے نوکر ہیں، کسی غیر ریاستی ادارے،جماعت یا طاقتور طبقے کے ذاتی کارندے نہیں۔
یاد رکھیں! جب نوکر اپنے اصل فرض کو بھول کر کسی کا گماشتہ بن جائے تو وہ صرف اپنے منصب کی توہین نہیں کرتا بلکہ عوام کے اعتماد کو بھی مجروح کرتا ہے۔
ریاستی اداروں کا کام عوام کو دبانا نہیں، عوام کے حقوق، جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ کرنا ہے۔
کوٹلی انتظامیہ ہوش کے ناخن لے، قانون اور اپنے حلف کی پاسداری کرے، اور عوام کے ساتھ ریاستی ملازم کی حیثیت سے نہیں بلکہ عوام کے جواب دہ خادم کی حیثیت سے پیش آئے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Telephone

Website