Rizwan memorial cricket club Samundari

Rizwan memorial cricket club Samundari

แชร์

ข้อมูลการติดต่อ, แผนที่และเส้นทาง,แบบฟอร์มการติดต่อ,เวลาเปิดและปิด, การบริการ,การให้คะแนนความพอใจในการบริการ,รูปภาพทั้งหมด,วิดีโอทั้งหมดและข่าวสารจาก Rizwan memorial cricket club Samundari, ทีมกีฬา, mohala AsrafaAbad, Changwat Samut Prakan.

10/08/2026

"میدان کوئی بھی ہو، سجدہ ایک ہی رب کے لیے ہے۔ ❤️
کھیل کی گرمجوشی اور جذبے کے درمیان، یہ لمحہ سکون اور اتحاد کا ایک خوبصورت پیغام دے رہا ہے۔ جب اذان کی آواز گونجتی ہے، تو سب رقابتیں، سب جرسیاں، اور سب فرق مٹ جاتے ہیں۔ صرف ایک صف، ایک نیت، اور ایک رب کے سامنے سرِ تسلیمِ خم۔
اللہ پاک ہماری تمام عبادتوں اور کوششوں کو قبول فرمائے۔ آمین۔"

Photos from Rizwan memorial cricket club Samundari 's post 15/06/2026



السلام علیکم دوستو السلام علیکم پاکستان بریکنگ نیوز فرام یو سی سی ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ ۔
الحمدللہ الحمدللہ ایک اور کامیاب ٹورنامنٹ انڈر رولز اف یونائٹڈ کرکٹ کونسل سمندری مکمل ہوا بہترین انتظامات کے ساتھ ایک شاندار ٹورنامنٹ کروانے پر تمام ارگنائزر کمیٹی کو بہت بہت مبارکباد ۔
دوستو اب بات کرتے ہیں اس ٹورنامنٹ کی رنر اپ ٹیم کی جو کہ ٹھہرے رضوان میموریل کرکٹ کلب سمندری ۔
پرفارمنس کی بات کریں تو
(حافظ ارسلان ) پورے ٹورنامنٹ میں لاجواب ال راؤنڈر پرفارمنس بیٹنگ ہو یا بولنگ دونوں شعبوں میں حافظ ارسلان کمال کر دیا ۔🌹
بیٹنگ میں ہر میچ میں ون مین ارمی شو کیا پورے ٹورنامنٹ میں 20 پلس چھکے لگا کر اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچایا ۔🏏💛
اور ہر میچ میں میچ وننگ اور کیا اور اہم وکٹس بھی حاصل کی ۔🌻💛🌻
(احمد )
دوستو اگر احمد کی بات کریں تو کلاس ماسٹر اف رضوان میموریل کرکٹ کلب سمندری کے مائناز بلے باز اور سٹائلش بیٹسمین احمد نے پورے ٹورنامنٹ میں اپنے بلے سے جواب دیا کسی بالر کو نہیں چھوڑا ۔❤️‍🔥
اور اس ٹورنامنٹ میں 6 بالوں پر 6 چھکے بھی لگانے والے پہلے بیٹسمین احمد تھے۔🏏
دوستو احمد نے اس پورے ٹورنامنٹ میں 25 پلس چھکے لگائے اور اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچایا ۔🏆
(حسنین مرزا )
دوستو حسنین مرزا کی بات کریں تو حسنین مرزا نے بھی پورے ٹورنامنٹ میں بڑی ہی زبردست ال راؤنڈر پرفارمنس دکھائی ہر میچ میں اپنی ٹیم کو مشکلات سے نکالا بیٹنگ ہو یا بالنگ دونوں شعبوں میں حسنین مرزا نے کما کا کھیل پیش کیا ۔💛
(عبدلرحمان لفٹی )
دوستو اگر عبدالرحمان لیفٹی کی بات کریں تو پورے ٹورنامنٹ میں سٹائلش چھکے لگائے ۔🩵
ار ایم سی سی سمندری کے ایمرجنگ سٹار عبدالرحمان لیفٹی نے گراؤنڈ کے چاروں اطراف فلک شگاف چھکے لگائے ۔🏏

اور ان کا بھرپور ساتھ دیا فیصل نونا رانا مزمل مانی مرزا زبیر اینڈ کمپنی نے ۔❤️‍🔥
بہترین ٹیم ورک کی بدولت فائنل میں پہنچے لیکن فائنل تو ہار گئے تمام شائقین نے کرکٹ سے داد خوب وصول کی ۔🌹
ویل ڈن شہزادوں جیت کر جیو گڈ لک فار نیکسٹ ٹائم🤲

15/05/2026

ایسے بالر کو مینشن کریں۔ جسے آپ اوور دیتے وقت یہ کہتے ہیں۔ تیری مہربانی
6 چھکے کھا لینا ایکسٹرا نہ کرنا 🤣

06/05/2026

نوجوان کھلاڑیوں کے لیے پیغام وقت سے پہلے سٹار بننا چھوڑ دو محنت کرو اونچائی پر جانے کے لیے پہلے زمین پر طریقے سے چلنا سیکھو ورنہ ایسے گرو گے کہ نہ اڑ سکو گے نہ چل سکو گے

29/04/2026

اپنے علاقے کے اس پلیئر کو مینشن کریں جو کہ اخری گیند پہ چھکا مار کے میچ جتوانے کی
صلاحیت رکھتا ہے
🥶❤️🔥

24/04/2026

Tapbal lover 🏏

20/04/2026

ایسے کھلاڑی کو مینشن کریں جو آؤٹ ہونے کے بعد کوئی نہ کوئی بہانہ لگاتا ہے۔ 🫣

Photos from Rizwan memorial cricket club Samundari 's post 19/04/2026





السلام علیکم دوستو السلام علیکم پاکستان بریکنگ نیوز فرام پہلا عظیم الشان سمندری سپر سٹرائیکرز ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ جو کہ اج بہترین انتظامات کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا ۔🤲
سب سے پہلے ارگنائزرز حاجی علی اکبر اونر اف چشتی سپورٹس سمندری اور علی حمزہ بٹ کو ایک کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر بہت بہت مبارک باد ۔🌹🌹
دوستو اب بات کرتے ہیں اس ٹورنامنٹ کی ونر ٹیم کی جو کہ ٹھہری RMCC سمندری ۔💪
دوستو اگر پرفارمنس کی بات کریں تو حافظ ارسلان برینڈ اف سمندری نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل پیش کیا ہر میچ میں ون مین ارمی شو کیا ۔بیٹنگ میں پورے ٹورنامنٹ میں 40 پلس چھکے لگائے ۔🏏🌹🏏
اور ہر میچ میں میچ وننگ اور بھی کیا جس کی بدولت وہ اس ٹورنامنٹ کے بیسٹ ال راؤنڈر قرار پائے ۔💪
اور ان کا بھرپور ساتھ دیا بلے بازی میں احمد جنہوں نے فائنل میچ میں رانا اسلام کا بھرپور ساتھ دیا اور ایک میچ وننگ نوک کھیلا ۔🌻🌻
اور اگر بالنگ کی بات کریں تو بالنگ میں بہترین بولنگ کا مظاہرہ کیا اطہر لیفٹی اور فیصل نونا نے ۔🌹
ویل ڈن شہزادو جیت کر جیو
Well done Al boys 😍🏆🏏

18/04/2026

Bowler name 🫣 🔥🔥

ต้องการให้ธุรกิจของคุณ ธุรกิจ ขึ้นเป็นอันดับหนึ่ง ห้องออกกำลังกายและกีฬา ใน Changwat Samut Prakan?

คลิกที่นี่เพื่อเป็นสมาชิก?

ที่ตั้ง

ประเภท

เว็บไซต์

ที่อยู่

Mohala AsrafaAbad
Changwat Samut Prakan