01/17/2025
شیر اگر بوڑھا بھی ھو جاے تو وہ شکار کرنا نہیں بھولتا ڈھلتی عمر پر ارادے ابھی جوان ٹیپ بال کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بہترین بولر استادوں کے استاد لیجنڈ آف پاکستان ظہیر کالیا جنھوں نے پاکستان ہر کونے میں اپنی بولنگ کا جادو جگایا پاکستان کیا سعودی عرب دوبئی شارجہ مسقط ابو ظیبی میں بھی بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا چھوٹا ران اپ اور دائیں ہاتھ سے گیند بازی کرنے کا ہنر کوئی ان سے سیکھے لاھور کی شان 45 سال سے زیادہ عمر اور فیٹنس ینگ پلیئر جیسی اللہ تعالٰی اور بھی زیادہ کامیاب کرے استاد کو
نیو آنے والے بولر کو سیکھنا چاہیے استاد سے ❤️🏏🏆🔥🖤🩶
My one of the favourite tapeball bowler
10/14/2024