Xrec Sports
Cricket News Alerts and Analysis
05/15/2026
آپ کے موبائل نمبر کے آخری دو ہندسے بتائیں گے کہ بابر اعظم کل پہلی اننگز میں کتنے سکور کرے گا۔🧐
نوٹ: جس کے نمبر کے آخر میں 00 ہے وہ تیسرا نمبر بھی لگا سکتا ہے 😬
میرے مطابق 46 سکور بنیں گے۔
05/15/2026
ڈومیسٹک ٹیلنٹ کو عزت دو گے تو وہ تمہاری عزت بچائیں گے۔ یہ کہا ہے عبداللہ فضل نے اپنے بلے سے پہلے ٹیسٹ کے دوران۔
بنگلہ دیش کی پچز تو ذیادہ تر سپن پچز کی وجہ سے مشہور ہیں، لیکن پہلے ٹیسٹ کو دوران بنگلادیش نے گرین ٹاپ وکٹ بنا کر سب کو حیران کر دیا تھا۔ پاکستان کے سب سے سینیئر اور سالوں کا تجربہ رکھنے والے بلے باز جب فیل ہو گئے، تو دو ینگ ڈومیسٹک کے ٹیلنٹنس نے کچھ حد تک پاکستان کی لاج رکھی۔
بنگلادیش کی پانچویں دن کی وکٹ پر جہاں اور کھلاڑیوں کو گیند نظر تک نہ آتی تھی، وہاں عبداللہ فضل ثابت قدم رہے، اور اپنے ڈیبیو میچ میں ہی پاکستان کو جیت کے دہانے پر تقریباً لے ہی آئے تھے لیکن قسمت نے ساتھ نہ دیا۔
عبداللہ فضل ایک اعلیٰ ٹیلنٹ ہے، اور اسے مستقل مواقع ضرور ملنے چاہئیں۔
05/15/2026
🏏 عاکف جاوید کو ٹی20 بلاسٹ کے لیے ڈربی شائر فالکنز میں شامل کر لیا گیا 🇵🇰🔥
پاکستانی فاسٹ بولر عاکف جاوید، سفیان مقیم کی جگہ انگلش کاؤنٹی ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
04/17/2026
🏆 1992 ورلڈ کپ — 33 سال بعد بھی دل میں زندہ!
25 مارچ 1992ء — میلبرن کرکٹ گراؤنڈ۔ جب عمران خان نے کپ اٹھایا تو پوری پاکستانی قوم کی آنکھوں میں آنسو تھے۔ وہ لمحہ ہمیشہ کے لیے تاریخ کا حصہ بن گیا۔
کیا پاکستان ایک بار پھر ورلڈ چیمپئن بنے گا؟ 🇵🇰🏆
Click here to claim your Sponsored Listing.