09/18/2026
🔥 انعامات کی بارش! 🏆
PCB Talent Hunt School Tournament کے باصلاحیت نوجوان کرکٹرز کے لیے ایک شاندار اعلان! 🎉
عبدالوحید قریشی — اونر، بنوں گرین اور Worldwise Consultancy کی جانب سے خصوصی Cash Prizes کا اعلان:
🏆 Top Scorer — 1,000 روپے نقد انعام
🎯 Top Wicket Taker — 1,000 روپے نقد انعام
💯 میچ میں سنچری اسکور کرنے والے کھلاڑی کے لیے — 500 روپے نقد انعام
🔥 میچ میں 5 وکٹیں لینے والے کھلاڑی کے لیے — 500 روپے نقد انعام
یہ انعامات نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور ان کے ٹیلنٹ کو سراہنے کے لیے پیش کیے جا رہے ہیں۔ ❤️🏏
“انعامات کی بارش — عبدالوحید قریشی کی طرف سے!” 🌧️🏆
Play Hard • Perform Well • Win Big! 🏏🔥