21/10/2026
A Tribute To Our Senior Veteran Players
یہ والی بال کا ایسا ٹورنامنٹ ہے جس میں ہمارے وہ بزرگ جنہوں نے اپنی جوانی میں بہترین کھیل پیش کیا، وہ سب حصہ لیں گے۔ انشاء اللہ بہت جلد یہ شاندار ٹورنامنٹ منعقد ہوگا۔
بمقام: کرنل شیر خان کلی، ضلع صوابی
Malak Bahar Hussain Misree sports page Shareable