Arshad eleven football club kabal

Arshad eleven football club kabal

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arshad eleven football club kabal, Amateur Sports Team, Houston, TX.

01/04/2026

(دوسرا عبد العزیز شھید فٹ بال ٹورنامنٹ چارباغ گراؤنڈ سوات🏆

آج ارشد الیون کلب کبل نے بہترین مقابلے کے بعد مسلم شہید سنگوٹہ کو صفر گول کے مقابلے میں دو(2) گولز سے شکست دے کر اگلے راونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

گول سکور
حمید خان ⚽️
حمید سینو ⚽️
تمام چاہنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو

12/23/2025

🏆 پھلاعرفان الدین شہید میموریل فٹبال ٹورنامنٹ ڈھیرئی گراونڈ سوات 2025 🏆

کل انشاءاللہ ارشد الیون فٹبال کلب کبل اپنے پہلے راؤنڈ کا میچ اسد الیون چارباغ کے خلاف کھیلے گیں ۔
Time = 2:00 pm
Ground = Dherai ground

تمام پلیئرز سے درخواست ہے کہ وقت کے پابندی کریں اور بھرپور محنت سے کھیل پیش کریں ۔

12/14/2025

Huge Congratulations to KABAL ELEVAN FC kabal on winning grand final in balogram ground. ❤️

12/13/2025

Gathering of ARSHAD ELEVEN FOOTBALL CLUB KABAL players and management.❤️👍🏻

12/13/2025

Welcome back to official page of ARSHAD ELEVEN FOOTBALL CLUB KABAL.

02/25/2024

🏟️ پہلا ماجد فٹبال ٹورنامنٹ چارباغ گراؤنڈ 🏟️
آج ارشد الیون فٹبال کلب کبل نے کوارٹر فائنل میچ میں شاندار مقابلے کے بعد ایوب کلب مٹہ کو 1-2 سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔اپنے مہمان کھلاڑیوں (ذاکر ،داود،سلمان) کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے خوب صورت گیم پیش کر ہمیں عزت بخشی ۔اگلے میچ کے لیے اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں ۔شکریہ
1st goal : zai uddin
2nd goal : Tasbeh ullah

02/15/2024

🏟️ فٹبال ٹورنامنٹ چارباغ گراؤنڈ 🏟️
آج ارشد الیون فٹبال کلب کبل نے شاندار مقابلے کے بعد اپنے فری کوارٹر فائنل میچ میں کمبائنڈ چارباغ کو پینلٹی ککس کے ذریعے ہرا دیا ۔اور کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا میچ مقررہ وقت تک ایک ایک گول سے برابر تھا۔ میچ کا واحد گول ضیاء الدین نے پینلٹی کک کے ذریعے سکور کیا تھا ۔آج محمد علی نے خوب صورت انداز سے دو پینلٹی ککس سیو کر کے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ۔سبھی کھلاڑیوں نے خوب صورت گیم پیش کیا ۔ٹیم زیادہ تر ینگ کھلاڑیوں پر مشتمل تھا ۔اگلے میچ کے لیے اپنے ٹیم کو دعاؤں میں یاد رکھیں ۔شکریہ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Houston?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Houston, TX