Hub united f.c

Hub united f.c A good football team is built on strong teamwork, skill, strategy, and discipline.

The best teams combine talented players, a tactical coach, and a winning mentality.

08/27/2026

Improve Speed & Agility

08/27/2026

Training

08/26/2026

Morning Training 🥰

08/20/2026

Hub United Mid field Najeeb Najo❤️

12/09/2025

Learn this magical trick 😍

12/09/2025

In this video you will watch best defending moments

12/09/2025

Honor the badge: most unforgettable defensive moments that ignite passion and resilience

Team❤️
11/20/2025

Team❤️

06/11/2025
نونو مینڈیس کون ہے؟کون ہے نونو مینڈیس؟پرتگال کیلئے دفاعی لائن کے بائیں جانب کھیلنے والا کھلاڑی کتنا اسپیشل ہے اسکا انداز...
06/11/2025

نونو مینڈیس کون ہے؟
کون ہے نونو مینڈیس؟

پرتگال کیلئے دفاعی لائن کے بائیں جانب کھیلنے والا کھلاڑی کتنا اسپیشل ہے اسکا اندازہ اس دن ہو گیا جب اس نے چیمپیئنز لیگ میں وِلا کے خلاف کھیل کے آخری سیکنڈز میں وِنر مارا تھا۔ لیکن یہ صرف کہانی کا آغاز تھا پیرس کو چیمپیئنز لیگ کا چیمپیئن بنانے میں نونو مینڈیس کا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ سب کو معلوم ہے کہ لامین یمال اس وقت یورپ کے سب سے مہنگے اور شاندار کھلاڑی ہیں اور وہ بڑے مقابلوں میں بڑی بڑی ٹیموں کو کس طرح برباد کرتے ہیں یہ بھی ہم سب بخوبی جانتے ہیں۔

لیکن آج ایسا کیا ہوا کہ لامین یمال پرتگال کے باکس میں گھسنا تو دور کی بات کوئی ایک ایسا اچھا ٹیکل نہیں کر پائے کہ انکو دیکھ کر کہا جا سکے کہ وہ مستقبل کے عظیم کھلاڑی ہوں گے۔ جانتے ہیں ایسا کیوں ہوا؟ اسکا جواب ہے "نونو مینڈس" مستقبل کے اس عظیم دفاعی کھلاڑی کا لامین یمال کے ساتھ ایسا رویہ ناقابلِ یقین تھا۔ میچ شروع ہونے سے پہلے سب کو یہی لگا تھا کہ اسپین فیورٹ ہے اور اسکی وجہ لامین یمال کا جادو ہے۔ لیکن یہ جادو اگر نہیں چل سکا تو اسکی وجہ صرف اور صرف نونو مینڈیس ہیں کوئی تیسرا کھلاڑی ان سے یہ حق نہیں چھین سکتا۔

اس عظیم کھلاڑی کو ایک عام سے فٹبال فین کی جانب سے خراجِ تحسین!!


Address

Hub City, SD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hub united f.c posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category