01/22/2026
Pakistan DESTROY UAE by 113 runs in their first match in the Double Wicket World Cup in Jeddah.
Pakistan are represented by legends Shoaib Malik and Imran Nazir. They put up a world record total, which UAE had no response to. Nazir was excellent with both bat and ball. Malik was Player of the Match for his all-round performance.
Pakistan play their 2nd match on Thursday vs Sri Lanka.
01/22/2026
لگتا کسی غلط بندے کی وکٹ لے لی ہے 🤔
01/22/2026
🚨 BREAKING NEWS 🏏
Zimbabwe may take a strong stand at the ICC Men’s T20 World Cup 2026. Reports suggest that Zimbabwe will boycott the tournament if their captain Sikandar Raza is denied an Indian visa. This developing situation could have serious implications for the event, as cricket and politics once again collide on the global stage.
All eyes are now on the authorities as fans await an official decision. 👀
01/22/2026
ماشاءاللہ علی رضا کی تباہ کن باؤلنگ 22 رنز دیے کر 2 کھلاڑی آؤٹ کیے جبکہ 🔥مجموعی طور پر زمبابوے کے 37 رنز پر 4 کھلاڑی آؤٹ
01/22/2026
کپتان فرحان یوسف کا ناقابلِ یقین کیچ 😲🔥
فیلڈنگ میں بجلی کی سی پھرتی، ہوا میں اُڑتا ہوا کیچ اور اسٹیڈیم میں سناٹا! 👏
ایسا کیچ جو میچ کا رخ ہی بدل دے — قیادت ہو تو ایسی 💪🇵🇰
01/22/2026
پاکستان سپر لیگ 11 میں پاکستانی کھلاڑیوں کی ممکنہ کیٹیگریز کی فہرست سامنے آگئی۔
ذرائع کے مطابق بابر اعظم، محمد رضوان، صائم ایوب اور شاداب خان کی پلاٹینم کیٹیگری برقرار ہے۔
ذرائع کے مطاق محمد نواز، سلمان علی آغا ڈائمنڈ سے پلاٹینم میں شامل ہوں گے، صاحبزادہ فرحان، اعظم خان، خوشدل شاہ گولڈ کیٹیگری میں شامل ہوں گے۔
رپورٹ کے مطابق حسن علی ڈائمنڈ سے پلاٹینم میں آگئے، عباس آفریدی پلاٹینم سے ڈائمنڈ میں چلے گئے، اسامہ میر اور افتخار احمد پلاٹینم سے ڈائمنڈ میں چلے گئے جبکہ خواجہ نافع سلور اور حسن نواز ایمرجنگ سے گولڈ کیٹیگری میں آگئے۔
01/22/2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں ہونے والی اہم ووٹنگ سے متعلق تازہ تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق پاکستان نے بنگلہ دیش کے حق میں ووٹ دیا، تاہم اس کے علاوہ تقریباً تمام آئی سی سی رکن ممالک نے بنگلہ دیش کے خلاف ووٹ دیا۔
ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کو حتمی فیصلہ کرنے کے لیے صرف 24 گھنٹے دیے گئے ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے واضح پیغام دیا گیا ہے کہ اگر بنگلہ دیش نے مقررہ وقت میں فیصلہ نہ کیا تو ایونٹ بھارت منتقل کر دیا جائے گا یا اسکاٹ لینڈ کو متبادل میزبان بنا دیا جائے گا۔
آئی سی سی حکام کے مطابق یہ پیغام حتمی ہے اور مقررہ وقت کے بعد مزید توسیع نہیں دی جائے گی۔
واضح رہے کہ اس فیصلے کا اثر آئندہ کرکٹ ایونٹس کے شیڈول اور میزبانی پر پڑ سکتا ہے، جس پر کرکٹ حلقوں میں گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔
01/22/2026
For the first time in 11 years, Rawalpindi is likely to host the opening ceremony and first match of PSL 2026, marking a major milestone for the city and its cricket fans. The move highlights Rawalpindi’s growing importance as a premier cricketing venue in Pakistan.
Disclaimer: This content is shared solely for educational, informational, awareness and journalistic purposes as per the available reports.
01/22/2026
🔥 عمران نذیر اور شعیب ملک نے تباہی مچا دی — ایک اور ورلڈ ریکارڈ بنا دیا! 🔥جدہ میں جاری ڈبل وکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے تاریخ رقم کر دی! 🇵🇰🔥
سینئر اسٹارز شعیب ملک اور عمران نذیر نے صرف 4 اوورز میں 82 رنز بنا ڈالے — جو اس ٹورنامنٹ کی اب تک کی سب سے بڑی پارٹنرشپ ہے۔ 💥
یو اے ای کے بولرز کو گراؤنڈ کے ہر کونے میں نشانہ بنایا گیا، باؤنڈریز اور چھکوں کی برسات نے شائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔ 🔥
پاکستانی لیجنڈز نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ
💚 Class is Permanent 💚
BREAKING: Pakistan have set a new world record at the Double Wicket World Cup in Jeddah! Shoaib Malik and Imran Nazir smashed 82 runs in 4 overs. This is the highest total ever registered.
Remarkable power hitting by the two veterans. They smashed the UAE bowlers all around the park.
01/22/2026
👉 Karachi Kings
👉 Peshawar Zalmi
👉 Multan Sultans
👉 Quetta Gladiators.
Four different teams. 93 matches played. But Shoaib Malik has never won a Pakistan Super League title. ❌
| | | |