Pak Cricket Fever

Pak Cricket Fever � Welcome to the World of Cricket Lovers �
� Live Updates | Viral Moments | Match Analysis

امام کو ڈراپ کیا گیا سیکنڈ ٹیسٹ میں لیکن شان اور سعود شکیل کو نہی کہ یہ اک کپتان دوسرا وائس کپتان تھا۔۔۔پرفامنس دونوں کی...
05/16/2026

امام کو ڈراپ کیا گیا سیکنڈ ٹیسٹ میں لیکن شان اور سعود شکیل کو نہی کہ یہ اک کپتان دوسرا وائس کپتان تھا۔۔۔
پرفامنس دونوں کی پہلے میچ میں زیرو رہی تھی لیکن ڈراپ امام کو کر دیا۔۔۔

کیا آپ کو وہ سنہری لمحہ یاد ہے جب Mohammad Amir نے 2017 میں Sri Lanka کے خلاف ایسا جادوئی اسپیل کیا جو آج بھی شائقین کے ...
05/01/2026

کیا آپ کو وہ سنہری لمحہ یاد ہے جب Mohammad Amir نے 2017 میں Sri Lanka کے خلاف ایسا جادوئی اسپیل کیا جو آج بھی شائقین کے دلوں میں زندہ ہے؟ 🔥

صرف 12 رنز دے کر 4 وکٹیں… یہ صرف ایک اچھی کارکردگی نہیں بلکہ ٹی20 کرکٹ میں محمد عامر کا سب سے بہترین اسپیل مانا جاتا ہے 💥
جب ان کی ہر گیند سوئنگ اور ہر گن پر پیس ہوتی تھی یہ ان کا سب سے بیسٹ اور پیک والا دور تھا

یہ سب کچھ Sarfraz Ahmed کی کپتانی میں ہوا، جب پاکستان ٹیم اپنے عروج پر تھی 👑
کیا آپ نے یہ میچ لائیو دیکھا تھا؟ 🤔
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں 👇

شعیب اختر بھی لاہور کے باہر ہونے پر اب میدان میں آگئے 🔥👇اور شعیب اختر کہتے ہے کہ لاہور قلندرز کے فین محمد عامر پر غصہ کی...
04/27/2026

شعیب اختر بھی لاہور کے باہر ہونے پر اب میدان میں آگئے 🔥👇
اور شعیب اختر کہتے ہے کہ لاہور قلندرز کے فین محمد عامر پر غصہ کیوں ؟ 🤔
آج حیدرآباد نے پنڈی کو ہرایا مگر لاہور قلندرز کو تکلیف محمد عامر کی باؤلنگ سے ہے کہ عامر نے زیادہ رنز دے دیئے اور پنڈی ہار گئی اور ساتھ ساتھ لاہور کی ٹیم باہر ہو گئی بھئی دو چار دن پہلے جب کراچی کے خلاف آپ کا میچ تھا اور آپ کے پریمیئم فاسٹ بولر باؤلنگ کر رہے تھے اور خوشدل کو 23 رنز دے دیئے تھے تو کیا اس وقت بھی محمد عامر پر قصور تھا؟
آپ ہمیشہ اپنا گند دوسروں پر تھوپتے ہو محمد عامر نے اپنے کیریئر میں جتنا کچھ اچیو کیا ہے وہ حارث اور شاہین دو بار پیدا ہو کر بھی نہیں اچیو کر سکتے اس لیے دوسروں کو کاندھا پر رکھ کر چلانے سے بہتر ہے اپنے بازو میں وہ زور پیدا کرو کہ کسی کا سہارا نہ لینا پڑے !
کیا آپ شعیب اختر کے اس بات پر متفق ہے

ہیلو گڈ مارننگ! 13 جنوری 2018 کی خوبصورت اور ٹھنڈی صبح کو آپ دیکھ رہے ہیں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کا تیسرا ون ڈے میچ،...
04/27/2026

ہیلو گڈ مارننگ! 13 جنوری 2018 کی خوبصورت اور ٹھنڈی صبح کو آپ دیکھ رہے ہیں پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کا تیسرا ون ڈے میچ، جہاں پاکستان 274 رنز کے تعاقب میں ہے اور اسکور بورڈ کچھ اس طرح منظر پیش کر رہا ہے ۔

جیس کرو  نے مزاق مزاق میں Babar Azam سے شادی کی خواہش ظاہر کر دی 😄آسٹریلین پریزنٹر، جو آج کل پاکستان سپر لیگ میں نظر آ ر...
04/26/2026

جیس کرو نے مزاق مزاق میں Babar Azam سے شادی کی خواہش ظاہر کر دی 😄

آسٹریلین پریزنٹر، جو آج کل پاکستان سپر لیگ میں نظر آ رہی ہیں ان سے جب پوچھا گیا کہ پاکستان کیسا لگا؟ تو انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا:
"پاکستان بہت خوبصورت ہے، میں تو یہاں ہمیشہ کے لیے رہنا چاہتی ہوں۔"

اینکر نے ہنستے ہوئے کہا:
"یہاں مستقل رہنے کے لیے آپ کو پتہ ہے کیا کرنا ہوگا؟"

تو انہوں نے فوراً جواب دیا:
"ہاں، شادی کرنی پڑے گی!"

اور پھر مزاح میں کہہ دیا:
"اگر بابر اعظم مجھ سے شادی کر لیں تو میں تو ہمیشہ کے لیے پاکستان میں رہ سکتی ہوں!" 😄

بات تو مزاق میں تھی… مگر کیا واقعی دل کی بات بھی تھی؟ 🤔
ویسے ہمارا کنگ بابر کیا ایسی کسی غیر ملکی لڑکی کو پسند کرے گا؟ یا پھر نہیں؟

آپ کیا کہتے ہیں؟
کیا بابر اعظم کو ایسی پیشکش پر غور کرنا چاہیے یا نہیں؟ 👇

کیا شاہد آفریدی دنیا کے بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک تھے؟ بلاشبہ وہ ایک ایسے کھلاڑی تھے جنہوں نے کبھی اپنی دھواں دار بیٹ...
04/26/2026

کیا شاہد آفریدی دنیا کے بہترین آل راؤنڈرز میں سے ایک تھے؟ بلاشبہ وہ ایک ایسے کھلاڑی تھے جنہوں نے کبھی اپنی دھواں دار بیٹنگ سے تو کبھی زبردست باؤلنگ سے پاکستان کو کئی میچز جتوائے۔ ان جیسا میچ ونر آل راؤنڈر بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے، اور سچ یہ ہے کہ پاکستان کو ان جیسا کھلاڑی بار بار نہیں ملتا۔ میرے خیال میں اگر آفریدی مستقل اوپننگ پر بیٹنگ کرتے رہتے تو ان کے بیٹنگ اعداد و شمار اور بھی بہتر ہو سکتے تھے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا مستقبل میں پاکستان کو دوبارہ ایسا آل راؤنڈر ملے گا؟ 🤔🔥

بریٹ لی نے علی رضا کو پاکستان کا مستقبل کا شعیب اختر قرار دے دیا! 🔥کل کراچی کنگز کے خلاف فائر باؤلنگ اور خطرناک اسپیڈ کے...
04/23/2026

بریٹ لی نے علی رضا کو پاکستان کا مستقبل کا شعیب اختر قرار دے دیا! 🔥

کل کراچی کنگز کے خلاف فائر باؤلنگ اور خطرناک اسپیڈ کے بعد آسٹریلیا کے لیجنڈ اسپیڈ اسٹار Brett Lee بھی علی رضا کے دیوانے ہو گئے 😱

بریٹ لی کا کہنا تھا👇
"جو بچہ صرف 18 سال کی عمر میں 150km/h کی رفتار سے بولنگ کر رہا ہو، وہ اگر 25-26 سال کا ہو گیا تو 160 بلکہ 165 تک بھی جا سکتا ہے!" 🚀

انہوں نے مزید کہا👇
"اگر اس کی فٹنس برقرار رہی، تو اگلے 5-7 سالوں میں یہ Shoaib Akhtar کی کاپی بن سکتا ہے!" 💥

اب سوال یہ ہے 👇
کیا علی رضا واقعی شعیب اختر جیسی رفتار اور لیول تک پہنچ پائے گا؟ 🤔

YES 👍 یا NO 👎 کمنٹ میں اپنی رائے لازمی دیں!

میرے خیال میں بابر اعظم کی انٹرنیشنل کرکٹ میں تین بہترین اننگز یہ ہیں: ٹیسٹ میں 2022 کراچی میں آسٹریلیا کے خلاف 196 رنز ...
04/18/2026

میرے خیال میں بابر اعظم کی انٹرنیشنل کرکٹ میں تین بہترین اننگز یہ ہیں: ٹیسٹ میں 2022 کراچی میں آسٹریلیا کے خلاف 196 رنز کی شاندار اننگ، ون ڈے میں 2019 ورلڈ کپ کے دوران برمنگھم میں نیوزی لینڈ کے خلاف ہدف کے تعاقب 101 رنز ناٹ آؤٹ شاندار اننگز ، اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں بھارت کے خلاف تاریخی فتح میں 68 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز —یہ تینوں اننگز بابر اعظم کی سب سے بہترین تھی بابر کی انٹرنیشنل کرئیر کی ۔کجا آپکے خیال کوئی اور اننگز ان سے بہتر تھی ؟

ٹریوس ہیڈ کی وہ اننگز ایسی تھی کہ شاید اتنے آسٹریلوی بھی خوش نہ ہوئے ہوں جتنے پاکستانی خوش تھے! واقعی کمال کی اننگز تھی—...
04/16/2026

ٹریوس ہیڈ کی وہ اننگز ایسی تھی کہ شاید اتنے آسٹریلوی بھی خوش نہ ہوئے ہوں جتنے پاکستانی خوش تھے! واقعی کمال کی اننگز تھی—وہ بھی بھارت کے خلاف، جو لگاتار 10 میچ جیت کر فائنل تک پہنچی تھی، اپنے ہی ہوم گراؤنڈ پر کھیل رہی تھی اور آسٹریلیا ہدف کا تعاقب بھی کر رہی تھی۔ ایسے دباؤ میں ٹریوس ہیڈ نے جس اعتماد اور کلاس کے ساتھ بیٹنگ کی، وہ لاجواب تھی—واقعی ایک یادگار اننگز! 🔥🏏

Royal Challengers Bangalore نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا! 🔥ایک بڑی خوشخبری یہ ہے کہ Josh Hazlewood ٹیم میں...
04/15/2026

Royal Challengers Bangalore نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا! 🔥
ایک بڑی خوشخبری یہ ہے کہ Josh Hazlewood ٹیم میں واپس آ گئے ہیں 💪

اب نظریں Virat Kohli پر ہیں 👑 جب وہ ہدف کا تعاقب کریں گے—یہ میچ M. Chinnaswamy Stadium میں ایک اور کلاسک بن سکتا ہے! 💥🏏

Address

Lucky Marwa
Lucky, LA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Cricket Fever posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category