Live cricket matches

Live cricket matches

Share

Cricket from Everywhere🏏🇵🇰
Cricket Loveer🇵🇰❤️
Big Fan of Shahid Afridi 🇵🇰

08/22/2026
08/22/2026

Hi everyone Pakistan ones again Los

08/22/2026

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے میچ میں اننگز اور اور 103 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے قائم مقام کپتان سلمان علی آغا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ نے ہمیں کھیل کے ہر شعبے میں آوٹ کلاس کیا، ہم کسی ڈپارٹمنٹ میں تسلسل کے ساتھ پرفارم نہیں کرسکے۔
سلمان علی آغا نے کہا کہ پاکستان ٹیم اس وقت ری بلڈنگ کے مرحلے میں ہے، ہم مستقبل کیلئے پریشان نہیں کیوں کہ ہم مستقبل کو تیار کررہے ہیں، ہمارا بولنگ اٹیک کم تجربہ کار ہے۔
انہوں نے کہا کہ انگلینڈ میں پاکستان ٹیم کو ہمیشہ چیلنج کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہم مہینہ پہلے نہیں، ایک ہفتہ پہلے آئے تھے جو کنڈیشنز سے ہم آہنگی کیلئے کافی نہیں، یہاں آ کر ہمارے لئے چیزیں ہمیشہ مشکل ہوتی ہیں۔
سلمان علی آغا نے کہا کہ مانتا ہوں کہ مجھ سے، رضوان سے اور سعود سے پرفارم نہیں ہورہا، ہم تینوں کی فارم پریشانی کا سبب ہے۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Maryland City?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Maryland City, MD