Ganderi Super league

Ganderi Super league

Share

Salam All Follwers Thank You So Much Your Love And Sapourt Plz Like My Page The Cricket Update And N

09/04/2026

RCC Monster LLC فیملی کے کپتان اسلم جانی کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ، جو نہایت ہی اچھے انسان، خوش اخلاق اور بہترین کھلاڑی ہیں۔ 🤝❤️

گنڈیری جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے میں خصوصی طور پر شرکت کرکے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنے پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ۔

گنڈیری جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کی پوری انتظامیہ کی جانب سے آپ کا بے حد شکریہ۔ ❤️🤝

09/04/2026

خِساری گراؤنڈ جازو فائنل میچ
Date _ 06 _ 09 _ 2026 بروز اتوارTime - 12:30

09/04/2026

گنڈیری سپر لیگ 2026 کے لیے امیدیں بہت ہیں، اور ان دونوں سے بھی گنڈیری سپر لیگ 2026 میں شاندار کارکردگی کی بھرپور امید ہے۔ 🏏🔥

09/04/2026

GSL 2026 coming soon

09/02/2026

🏏🔥 GANDERI JUNIOR CRICKET TOURNAMENT – GRAND FINAL HIGHLIGHTS 🔥🏏

Photos from Ganderi Super league's post 09/02/2026

🏏🏆 GSL 2017 — ایک یادگار فائنل کی خوبصورت یادیں 🏆🏏

یہ وہی تاریخی GSL 2017 کا فائنل میچ تھا، جس کی یادیں آج بھی دلوں میں تازہ ہیں۔ ❤️

اس یادگار فائنل میں مہمانِ خصوصی جناب ناظم پیاؤزار مرحوم تشریف لائے تھے، جبکہ ان کے ہمراہ AC محمد علی صاحب بھی موجود تھے۔

کھیل، محبت، جوش اور اپنے لوگوں کی شرکت سے سجا ہوا وہ دن GSL کی تاریخ کا ایک خوبصورت باب تھا۔
آج برسوں بعد جب یہ تصویر سامنے آتی ہے تو پرانی یادیں پھر سے تازہ ہو جاتی ہیں۔ 🥀❤️

اللہ تعالیٰ جناب ناظم پیاؤزار مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

🏏🏆

09/01/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🖤

آج ایک ایسا انسان ہم سے جدا ہو گیا، جس کی مسکراہٹ، خوش مزاجی اور زندہ دلی ہمیشہ یاد رہے گی۔
کھیل کے میدان میں ہو، جرگے کے میدان میں ہو یا معاشرتی و سیاسی معاملات میں، وہ ہر جگہ اپنی منفرد شخصیت اور ہنسی مذاق سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرتے تھے۔

وہ نوجوانوں سے بے حد محبت کرنے والے، محنت کی قدر کرنے والے اور ہر ایک کے ساتھ خلوص اور محبت سے پیش آنے والے انسان تھے۔ ان کی خوبصورت باتیں، ہنسی اور لوگوں کے ساتھ محبت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔

آج وہ ہمارے درمیان نہیں رہے، لیکن ان کی یادیں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گی۔ 😢🖤

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ پاک تمام اہلِ خانہ، دوستوں اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

آپ کی مسکراہٹ ہمیشہ یاد آئے گی۔ 🖤

09/01/2026

🏏🔥 گنڈیري سپر لیګ (GSL) کی طرف سے دلن الیون کو بہت بہت مبارکباد! 🏆

ایس ایس یونائیٹڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں شاندار رسائی پر دلن الیون کے تمام کھلاڑیوں، کپتان اور سپورٹرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 👏❤️

آپ کی محنت، جذبے اور بہترین کھیل نے ثابت کر دیا کہ کامیابی محنت کرنے والوں کا مقدر ہوتی ہے۔ 💪🏏

فائنل کے لیے بہت بہت نیک خواہشات! 🏆🔥
دلن الیون، فائنل بھی آپ کا! ❤️🏏

08/31/2026

🏏💚 گنڈیری سپر لیگ کی جانب سے خصوصی اعلان 💚🏏

گنڈیری سپر لیگ کی طرف سے گنڈیری جونیئر کرکٹ کمیٹی کو 10,000 روپے کی حوصلہ افزائی اور تعاون کا اعلان کیا گیا ہے۔ 💰🏏

نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کرکٹ کے فروغ کے لیے یہ ایک چھوٹی سی کاوش ہے۔
گنڈیری سپر لیگ ہمیشہ اپنے نوجوان کرکٹرز کے ساتھ کھڑی ہے۔ ❤️🏆

🔥 نوجوان کرکٹ — ہمارا فخر، ہماری ذمہ داری!
GSL comety Member
Danish Khattak Ikram Khattak Arshad Hashmi
Zafar Iqbal Amjad Akash Masoom Lala Zakir Khattak Amir Jani Gulmarjan Khattak
GSL — Supporting Future Cricket Stars! 🏏⭐

08/31/2026

Chek songs 📢🎵🎶

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Street 4
New York, NY
1001