Rumi Cricket

Rumi Cricket

Share

cricket related news

06/14/2026

06/13/2026

Babar Azam

06/13/2026

Balogun is Captain America 🇺🇸

USA 🇺🇸 2 - 0 🇵🇾 Paraguay

06/02/2026

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابراعظم اور دیگر پاکستانی کرکٹرز نے بابراعظم کی آواز میں بنائے گئے اے آئی جنریٹڈ گانوں پر مزاحیہ اور ہلکے پھلکے انداز میں اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

پاکستان کرکٹ کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں کھلاڑیوں کو اے آئی سے تیار کردہ گانا سن کر اپنے تاثرات دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس نے مداحوں کی خاص توجہ حاصل کر لی۔

06/02/2026

This is prime Babar Azam

06/02/2026

This is Babar Azam

05/26/2026

Who is your pick for opening pair against Australia❓👀

05/23/2026

🚨 بڑی خبر: بنگلہ دیش سے ہار کے بعد ٹیم مینجمنٹ کا سخت ایکشن! 🚨
بنگلہ دیش کے خلاف عبرتناک شکست پر ٹیم مینجمنٹ خاموش نہ رہ سکی۔ ذرائع کے مطابق مینجمنٹ نے کھلاڑیوں کو کھری کھری سنا دیں اور ڈریسنگ روم کا ماحول انتہائی گرم ہو گیا! 🔥
مينجمنٹ اور ہیڈ کوچ سرفراز احمد کی طرف سے سامنے آنے والے اہم نکات:
1️⃣ انفرادی کارکردگی نہیں، ٹیم کا سوچنا ہوگا! 🏏
"کھلاڑیوں کو انفرادی پرفارمنس کے ساتھ ساتھ ٹیم کا بھی سوچنا پڑے گا۔ ٹیم کے لیے کھیلو، اپنے لیے نہیں!" — سرفراز احمد
2️⃣ سینئر کھلاڑیوں کو ذمہ داری کا احساس نہیں! ❌
ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے سینئر پلیئرز کی غیر ذمہ دارانہ بیٹنگ اور اپروچ پر سخت مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سینئرز کو اپنی ذمہ داری کا بالکل احساس نہیں ہے۔
3️⃣ شان مسعود کی کپتانی سے بھی ناراضگی؟ 🤔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیڈ کوچ سرفراز احمد، کپتان شان مسعود کی کپتانی اور فیصلوں سے بھی شدید خفا دکھائی دیے۔
4️⃣ ڈانٹ پڑی تو کھلاڑیوں نے ملبہ ایک دوسرے پر ڈال دیا! 🤫
سرفراز احمد کی شدید ڈانٹ اور کلاس لینے کے بعد، کھلاڑیوں نے شکست کی ذمہ داری قبول کرنے کے بجائے ملبہ ایک دوسرے پر ڈالنا شروع کر دیا ہے۔

05/17/2026

Babar Azam is my love ♥️

05/12/2026

Babar Azam 🥲

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

New York, NY