05/23/2026
تیار ہو اٹک ؟ 😎❤️
کشمیر ایکسپرس
قادر کشمیر
کرکٹ کا سب سے بڑا معرکہ، جوش، جذبے اور ٹیلنٹ کے ساتھ
TSL اٹک لے کر آ رہا ہے ایک شاندار اور یادگار ٹیپ بال ایونٹ! 👑
ملک بھر کی مضبوط اور خطرناک ٹیمیں، بہترین کھلاڑی، سنسنی خیز مقابلے اور فل ہاؤس کراؤڈ —
ہر میچ ہوگا ایک نیا جوش، ایک نئی کہانی ! 🏆❤️
پاور ہٹنگ
ہائی وولٹیج میچز
پروفیشنل آرگنائزیشن
اور خالص کرکٹ انٹرٹینمنٹ
ایونٹ چیئرمین : اطہر عباسی
چیف آرگنائزرز : ملک تنویر ، ملک اویس ، ملک شاویز
ایونٹ منیجررز : زیبی عباسی ، رضوان ارشد عباسی
📢 اٹک والو! وقت آ گیا ہے اپنی سپورٹ، اپنا جذبہ اور اپنی آواز دکھانے کا!
❤️🏏 TSL اٹک — ٹیپ بال کرکٹ کا سب سے بڑا اسٹیج
05/23/2026
🏏 ٹی ایس ایل اٹک – ایک اور ٹیم آفیشلی کنفرم! 🏏
لیجیے جناب!
TSL اٹک میں ایک اور خطرناک ٹیم نے دھماکے دار انٹری دے دی سبیل ٹائیگرز راولپنڈی
یہ ٹیم اپنی پاور ہٹنگ، نڈر اپروچ اور جارحانہ ٹیپ بال کرکٹ کی وجہ سے خاص پہچان رکھتی ہے۔ شائقین کو اس ٹیم سے بڑے چھکے، ہائی وولٹیج مقابلے اور یادگار پرفارمنس کی بھرپور توقع ہے! ❤️
ٹیم اونر ۔۔
سبیل عباسی
ندیم عباسی
ٹیم کپتان
خرم چکوال
۔
پلیئرز
احتشام ستی
سردار حسنین
شاویز لیفٹی
👑 ایونٹ چیئرمین : اطہر عباسی فخرِ پاکستان
🎯 چیف آرگنائزرز :
ملک تنویر احمد | ملک اویس احمد | ملک شہویز احمد
📌 ایونٹ مینیجرز :
زیبی عباسی | رضوان ارشد عباسی وائس آف پاکستان
📢 گراؤنڈ تیار، کراؤڈ پُرجوش اور اب سبیل ٹائیگرز راولپنڈی بھی ٹرافی اٹھانے کے مشن کے لیے مکمل تیار! 🏆
❤️🏏 TSL اٹک — ٹیپ بال کرکٹ کا سب سے بڑا اسٹیج!
05/21/2026
تیار ہو اٹک ؟ 😎❤️
کرکٹ کا سب سے بڑا معرکہ، جوش، جذبے اور ٹیلنٹ کے ساتھ
TSL اٹک لے کر آ رہا ہے ایک شاندار اور یادگار ٹیپ بال ایونٹ! 👑
ملک بھر کی مضبوط اور خطرناک ٹیمیں، بہترین کھلاڑی، سنسنی خیز مقابلے اور فل ہاؤس کراؤڈ —
ہر میچ ہوگا ایک نیا جوش، ایک نئی کہانی ! 🏆❤️
پاور ہٹنگ
ہائی وولٹیج میچز
پروفیشنل آرگنائزیشن
اور خالص کرکٹ انٹرٹینمنٹ
ایونٹ چیئرمین : اطہر عباسی
چیف آرگنائزرز : ملک تنویر ، ملک اویس ، ملک شاویز
ایونٹ منیجررز : زیبی عباسی ، رضوان ارشد عباسی
📢 اٹک والو! وقت آ گیا ہے اپنی سپورٹ، اپنا جذبہ اور اپنی آواز دکھانے کا!
❤️🏏 TSL اٹک — ٹیپ بال کرکٹ کا سب سے بڑا اسٹیج
05/21/2026
🏏 *TSL Tapeball Super League Attock* 🏏
اٹک میں ٹیپ بال کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ سجنے کو تیار ہے! 🔥
*16 ڈسٹرکٹس* کی ٹاپ ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
*چیئرمین TSL*: اطہر عباسی
*آرگنائزرز*: ملک تنویر، ملک اویس، ملک شاویز
💰 *ٹوٹل پرائز: 30 لاکھ روپے* 💰
- *فرسٹ پرائز*: 15 لاکھ روپے
- *سیکنڈ پرائز*: 7 لاکھ روپے
- *سیمی فائنلسٹ*: ہر ٹیم کو 2 لاکھ روپے
- *کوارٹر فائنلسٹ*: ہر ٹیم کو 1 لاکھ روپے
📅 *تاریخ*: 7 جولائی سے 11 جولائی 2026 تک
🎯 *ایونٹ مینیجرز*: زیبی عباسی، رضوان عباسی
تیار ہو جائیں ایک تاریخی ٹورنامنٹ کے لیے جہاں ٹیلنٹ، جنون اور کرکٹ کا جوش سب کچھ دیکھنے کو ملے گا!
05/12/2026
From the streets of Pindi to the spotlight of TSL — Tahiri Pindi brings passion, energy, and fearless cricket to the game 🔥🏏
05/12/2026
Power, passion, and pure cricketing spirit — Khurram Chakwal is ready to make waves in TSL Attock 🏏🔥
05/12/2026
Happy Birthday to the visionary Chairman of TSL, Athar Abbasi 🎉
Your passion, leadership, and dedication continue to inspire the cricketing world. Wishing you endless success, happiness, and many more achievements ahead. 🌟🏏
05/06/2026
Zaini Lefty ready to light up TSL Attock with pace, precision, and pure passion 🔥
Left-arm magic incoming — are you ready to witness the storm? 💥🏏
05/06/2026
Attock, get ready — this is more than just cricket, it’s passion, pride, and pure energy. Representing Mianwali 11, I’m coming to give it everything on the field. See you at TSL — where the real game begins
05/05/2026
🏏TSL Attock – First Team Confirmed! 🏏
Here we go!
TSL Attock ki pehli confirmed team — Mianwali X1 👑🏏
Yeh team apni strong batting lineup aur aggressive approach ke sath ground mein dhamaka karne ke liye tayyar hai!
Team Owner: Rao Asim
Team Captain: Saqib Mianwali
🏏 Open Players
• Usama Ali (Sialkot)
• Umer Bajwa
• Shahwaiz Lefty
🎯 Event Chairman: Athar Abbasi
⚡ Chief Organizers: Malik Tanveer | Malik Awais | Malik Shahwaiz
📋 Event Managers: Zabi Abbasi | Rizwan Arshad Abbasi
📢 Tayyar ho jao — yeh team har match ko high-energy contest banane wali hai!
🏆 TSL Attock — Jahan Tape Ball Cricket Junoon Ban Jata Hai!
05/04/2026
Shahwaiz Lefty 🔥
Deadly with the ball, sharp lines and unplayable angles — a true game-changer in the making!
Do you want to see him in action? 👀🏏