Pak Heroes Football Club kot Addu

Pak Heroes Football Club kot Addu

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak Heroes Football Club kot Addu, Football Stadium, New York, NY.

Photos from Pak Heroes Football Club kot Addu's post 05/18/2026

میاں وسیم قریشی میموریل فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ شیخ عمر اپنے اختتام کو پہنچا!

شیخ عمر جیسے پسماندہ علاقے میں فٹبال ٹورنامنٹ کروانا جہاں کوئی سرکاری گراؤنڈ ہی نہیں یقیناً بہت مشکل کام ہے ۔ دو دن کے مختصر وقت میں گراؤنڈ تیار کرنا اور اتنا شاندار ایونٹ کروانے پر پاک ہیروز فٹبال کلب کے تمام کھلاڑی اور منیجمٹ جناب عبداللہ سنی قریشی اور ہاشمی فٹبال کلب شیخ عمر کے تمام کھلاڑی اور منیجمنٹ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ کوٹ ادو میں فٹبال کے فروغ کے سلسلے میں جو بھی کاوش کرتا ہے پاک ہیروز فٹبال کلب اسے قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

عبداللہ سنی قریشی اور ہاشمی فٹبال کلب نے اس ٹورنامنٹ میں شاندار میزبانی سے مہمان ٹیموں کے دل جیت لیے(خصوصاً ہاشمی فٹبال شیخ عمر کے کپتان اشفاق صاحب کی مہمان نوازی تو ہمارے دل و دماغ کے ہر کونے میں سما گئی ہے)

۔ شیخ عمر میں ایک دہائی بعد فٹبال میلہ دیکھنے کو ملا جو کہ کامیابی سے مکمل ہوا۔ ہم پرامید ہے اس ٹورنامنٹ سے شیخ عمر میں فٹبال کے فروغ میں مدد ملے گی اور لوکل ٹیلنٹ کو شناخت بنانے کا موقع میسر آئے گا۔ شیخ عمر کے رہائشی حضرات کو بہت عرصے بعد انٹرٹینمٹ دیکھنے کا موقع میسر آیا جس کا سہرا یقیناً عبداللہ قریشی و کمپنی کو جاتا ہے جن کی شبانہ روز محنت کی بدولت یہ سب ممکن ہو سکا۔ امید ہے ہمیں ہر سال اس طرح کے ایونٹ شیخ عمر میں دیکھنے کو ملیں گے۔
منجانب : Akbar Khan Chishti (صدر پاک ہیروز فٹبال کلب )
Rana Nasrullah(جنرل سیکڑری )
جناب جاوید اقبال صاحب نائب صدر

Photos from Pak Heroes Football Club kot Addu's post 05/17/2026

Every time we lose, bounce back stronger than ever ✈️🫡

Photos from Pak Heroes Football Club kot Addu's post 05/15/2026

ہاشمی فٹبال کلب کی جانب منعقد فٹبال ٹورنامنٹ !
وسیم میموریل 7 سائیڈ ٹورنامنٹ !
افتتاحی میچ پاک ہیروز فٹبال کلب کوٹ ادو vs خالد شاہین فٹبال کلب کوٹ ادو کے درمیان کھیلا گیا
ہمیشہ کی طرح کھیل کے میدان میں دونوں ٹیموں کے درمیان روایتی کانٹے دار کھیل کا مظاہرہ ہوا۔
پہلے ہاف میں دونوں کا پلڑا بھاری رہا۔
مگر دوسرے ہافُ میں پاک ہیروز فٹبال کلب کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کر مظاہرہ کرتے ہوتے ہوئے گول سکور کرکے میچ جیت کرسیمی فائنل میں جگہ پکی کر لی۔ پاک ہیروز کی طرف سے محمد اول نے گول سکور کیا۔ اکبر خان چشتی ، رانا نصراللہ ، عفان، فرحان اور حسن کی جانب سے شاندار کارگرداگی کا مظاہرہ کیا گیا۔
شیخ عمر نے بہت عرصے بعد فٹبال کا میلا سجا ہے۔ سرکاری گراؤنڈ نہ ہونے کے باوجود پرائیویٹ جگہ پر دو تین روز میں گراؤنڈ تیا کرنا اور اس لیول کا ایونٹ کروانا یقیناً جناب عبداللہ قریشی، اشفاق بھائی، احمد قریشی ، سجاد بھائی ، طیفل بھائی اور ہاشمی فٹبال کلب کے دیگر ممبر داد کے مستحق ہیں جن کی دن رات کی محنت کی بدولت شیخ عمر کی عوام کو تقریباً ۱۰ سال بعد فٹبال میلہ دیکھنے کا موقع ملا۔
پاک ہیروز فٹبال کلب کوٹ ادو ہاشمی فٹبال کلب شیخ عمر کی فٹبال کی ترقی کے حوالے سے کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور تمام ممبرز کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔

Photos from Pak Heroes Football Club kot Addu's post 05/02/2026

اکبر خان چشتی اور رانا نصراللہ صاحب کے لگائے ہوئے باغ کے پھول مہکنے کو تیار !
لیہ میں شاندار کارگردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے
United FC LAYYAH
جیسی ٹاپ ٹیم کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔
میچ مقررہ وقت میں بغیر کسی گول کے برابر رہا۔
لیہ کے سینئرز پلییرز شان ،مونی ، احمد یار اورسمیر چینہ نے جونیئرز کی کارگردگی کو سراہا اور کوٹ ادو کی فٹبال کے مستقبل کو لے کر پر امید ہیں۔

02/02/2026

Official coach and keeper of pak heroes footb club kot addu

Photos from Pak Heroes Football Club kot Addu's post 02/01/2026

حسن رضا چوہدری میموریل فٹ بال چیمپئن شپ آج کے تیسرے دن کا گروپ فوٹو ۔۔

12/31/2025

فرینڈز فٹبال کلب فیملی کی طرف سے Real kot addu cricket club کو کوٹ ادو کی کرکٹ ہسٹری کا سب سے بڑا ایونٹ کروانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ۔ الحمدللہ پنجاب بھر میں اس ٹورنامنٹ کی دھوم مچی ہوئی ہے اور کوٹ ادو کا نام شا سرخیوں میں ہے۔ ہم کھیل کے فروغ کے اس سلسلے میں ایسی کاوشوں پر صدر اظہر صاحب اور کوٹ ادو کرکٹ کلب کے تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہم چاہتے ہیں کوٹ ادو میں کھیل کوئی بھی اس کو پرموٹ
Akbar Khan Chishti Rana Nasrullah Hasso Khan Afnan King کیا جائے۔

🔥🏏 **CRICKET FEVER IS ABOUT TO EXPLODE!** 🏏🔥

**KCC CRICKET GALA**!

Big rivalries, roaring crowds, and nonstop action — this is where legends are made!

📅 **27 December 2015**

⏰ **9:30 AM – FIRST BATTLE**
⚔️ **GM CC 🆚 DDP CC**

⏰ **12:30 PM – SECOND SHOWDOWN**
⚔️ **National CC Muzaffar Garh 🆚 Rocks CC Multan**

Sixes flying out of the park, stumps shattering, and hearts racing! 😍🔥
Don’t miss the ultimate cricket showdown — **BE THERE, FEEL THE HEAT!** 🏟️💪

🏏🔥

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

New York, NY