99 HD Sports

99 HD Sports

Share

live cricket
cricket news and analysis

Photos from 99 HD Sports's post 11/25/2025

پاکستان کے سپنر عثمان طارق نے اپنے بولنگ ایکشن کے رپورٹ ہونے کے دوران پیش آئے چیلنجز پر گفتگو کی۔ سہ ملکی ٹی 20 سیریز میں سپنر عثمان طارق نے شاندار ہیٹ ٹرک کی اور مقررہ 4 اوورز میں 4 وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب ایکشن کال اپ ہوا یہ میرے کیریئر کا سب سے مشکل مرحلہ تھا، مجھے یقین نہیں تھا کہ کیا ہونے والا ہے لیکن میرا خاندان مضبوطی سے میرے ساتھ کھڑا رہا یہاں تک کہ اگر مجھے تشخیص کے لیے دبئی جانا پڑا تو اخراجات پورا کرنے کی پیشکش بھی کی گئی۔
عثمان طارق نے کہا کہ کس طرح سینئر کھلاڑیوں نے پوری آزمائش کے دوران انہیں ذہنی طور پر مضبوط رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔

اسپنر نے کہا کہ شین واٹسن نے مجھے یقین دلاتے ہوئے کہا کہ میں نے بہت سے کھلاڑیوں کو ایسے ہی معاملات سے گزرتے دیکھا ہے اور گھبرانے کی ضرورت نہیں، یہ مشکل تھا لیکن الحمدللہ اب سب کچھ واضح رہے۔ انہوں نے بتایا کہ شین واٹسن نے مجھے کہا کہ پریشان نہیں ہو میں اپنے دبئی لے کر جاؤں گا اور اخراجات بھی برداشت کروں گا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر کو لاہور قلندرز کے خلاف پی ایس ایل 10 کے میچ کے دوران فیلڈ امپائرز احسن رضا اور کرس براؤن نے مشتبہ بولنگ ایکشن کے لیے رپورٹ کیا تھا۔ اس سے قبل پی ایس ایل 9 کے دوران کراچی کنگز کے خلاف میچ میں رچرڈ ایلنگ ورتھ اور آصف یعقوب آن فیلڈ امپائر کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے جب بھی ان کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا۔

11/16/2025

Temba Bavuma As Test Captain :
- 11 Matches
- 10 Won
- 1 Drawn
- 0 Lost❤️

11/16/2025

گوتم گھمبیر اور انڈیا کی ٹیم اپنے جال میں خود پھنس گے سلو پچ بنانے کے باوجود میچ ہار گے صرف 124 رنز بنانے میں ناکام اور 93 رنز پے آل آوٹ ہو گے

11/16/2025

India 93 All-out & lost match at Eden garden ☠️
Test cricket at it’s peak 🥶☠️

11/16/2025

Muhammad Rizwan is playing his 100th ODI.
- One of the greatest wicketkeeper Pakistan has ever produced. 🇵🇰❤️

11/16/2025

محمد رضوان کے لیے خاص لمحہ
وہ اپنا 100 واں ون ڈے انٹرنیشنل کھیل رہے ہیں۔

11/16/2025

🔴 3️⃣7️⃣3️⃣ Test wickets at an average of 23.56
⚪ 4️⃣1️⃣6️⃣ ODI wickets with career-best of 7-36
🥇 Most five-wicket hauls in ODIs (1️⃣3️⃣)
🧢 Former captain, head coach and bowling coach of 🇵🇰 team
Happy birthday to PCB Hall of Famer Waqar Younis!

11/16/2025

*_📍پاکستان کی جانب سے ODI چیسز میں سب سے زیادہ سنچریاں: 💚🇵🇰🔥_*
*_◼️ 10 - سعید انور (105 اننگز)_*
*_◼️ 08 - بابر اعظم (74 اننگز)_*
*_◼️ 05 - فخر زمان (51 اننگز)_*

11/16/2025

Most 100's for 🇵🇰 in this Decade.
17 - Babar Azam
7 - Fakhar Zaman
Most 100's in white ball (ODI + T20I) cricket in this Decade.
12 - Babar Azam
11 - Shai Hope
Most POTM Awards for 🇵🇰 (Active players).
25 - Babar Azam
15 - Shadab Khan
15 - Mohammad Rizwan

11/16/2025

THE WAIT IS OVER! ✨
After 807 days, Babar Azam strikes:
● 32nd International Hundred ✔️
● 20th ODI Hundred ✔️
● Equals Saeed Anwar for MOST ODI 💯's for 🇵🇰
A statement. A comeback. A record matched. 👑🐐
Congratulations Pakistan 🎉
Congratulations Babar Azam 🎉
Congratulations Babr Azam Fans 🎉

11/16/2025

انتظار کی گڑیا ختم کل ایک بار پھر پاکستان بمقابلہ انڈیا امنے سامنے ہوگا ایمرجنگ ایشیا کپ میں۔۔🏟️🏏🔥🥰
انشاءاللہ ہماری دعا ہے کل پاکستان ضرور جیتے گا سب مل کر اپنی ٹیم کو سپورٹ کرو۔۔✅🇵🇰👍

11/16/2025

🔥 پی ایس ایل 11 کی بڑی خبر — دو نئی ٹیمیں میدان میں! 🇵🇰🏏🔥
حیدرآباد اور سیالکوٹ کو پی ایس ایل 11 کے لیے نئی ٹیموں کے طور پر شامل کیے جانے کا امکان — کرکٹ میں نیا جوش، نیا رنگ!

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in New York?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

New York, NY
07077