Aqeel Abbasi sweeti
(aqeel Abbasi)
01/17/2025
🗿واسطہ پڑتا ہو تو نسلوں کا پتا چلتا ہے
باتوں سے تو ہر کوئی خاندانی لگتا ہے✅
01/16/2025
یہ وہ جگہ ہے جہاں تین عظیم پہاڑوں کا سنگم کوہ #ہمالیہ ، کوہ #ہندوکش اور کوہ
#قراقرم کے سلسلے آپس میں ملتے ہیں ۔۔اسلیے اسے تین #پہاڑوں کا سنگم کہا جاتا ہے.
01/10/2025
🚨 بریکنگ: رپورٹ کے مطابق، صائم ایوب فروری کے دوسرے ہفتے سے اپنی ٹریننگ شروع کر سکیں گے۔
I I I
01/04/2025
صائم ایوب کے پاؤں کی انجری بالکل بھی ٹھیک نہیں لگ رہی ، اللہ کرے فریکچر ہونے سے بچ گیا ہو ورنہ آئی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہو جائیں گے 💔
۔
| |
Click here to claim your Sponsored Listing.