Hussai ZalmI

Hussai ZalmI Sports Updats

09/19/2026
09/18/2026

برینگن سپر لیگ کے پہلے میچ میں سہیل پھٹان کی ناقابل شکست دھواں دار ففٹی 🏏💪❤️‍🔥❤️💜💙❤️‍🩹
سہیل پھٹان کو کون کون پسند کرتا ہے کمینٹ کریں
سادہ گل 🎤

09/17/2026

سید ذیشان شاہ کی کلاس ففٹی 🏏💪💝💞💟
برینگن سپر لیگ فرسٹ ایڈیشن کے پہلے میچ میں ذیشان شاہ کی شاندار اننگز🥰❤️
سادہ گل🎤

09/17/2026

الحمداللہ 😍🥰💜💙💝🤲
ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان کو معاف کرنا اور درگزر کرنا بہت بڑا نیکی کا کام ہے جس پر اللہ تعالیٰ نے عظیم ثواب اور فضیلت رکھی ہے
معاف کرنے کے فضائل و ثواب عزت میں اضافہ: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ معاف کر دینے سے بندے کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے، اور اللہ تعالیٰ معاف کرنے والے کو عزت عطا فرماتا ہے.
اللہ کی مغفرت: قرآن پاک میں ارشاد ہے کہ تم معاف کرو اور درگزر کرو، کیا تم اسے پسند نہیں کرتے کہ اللہ تعالیٰ تمہاری بخشش فرمائے؟
اللہ تعالیٰ معاف کرنے والوں کو پسند کرتا ہے
ایم پی ایل اور بخشالی سپر لیگ آرگنائزرز نے بھائی چارے کا ہاتھ ایک دوسرے کو دے دیا
اللہ تعالی تمام بھائیوں کو اجر نصیب فرمائیں آمین
سادہ گل 🎤

09/14/2026

اوریجنل کوکونٹ ووڈ میں جرمن بیٹ HZ Sportsپر دستیاب ہے 🏏😍🥰💜💙💝
بہترین فل بیلنس ہیوی باٹم اور انتہائی مناسب قیمت پر حاصل کریں اور ساتھ میں 1 ہفتے کی وارنٹی
پتہ HZ Sports بونیر رستم روڈ مین ہوسئ سٹاپ
رابطہ نمبر 03052624890
سادہ گل🎤

09/13/2026

گیل سخت غصہ دے 😂🤣
قیصر او معاذ تہ د خود نہ وتے وو😂🤣
سادہ گل🎤

Address

New York, NY
07008

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussai ZalmI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category