28/05/2025
Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Wasim Dhillon Jatt, Caracas, Distrito Capital, Venezuela, Caracas.
28/05/2025
29/09/2024
With Turkish Ambassador and secretary of president. As a official translator of government of Turkey and Venezuela. Alhumdullah......
Thanks to ALLAH almighty for everything.
14/09/2024
24/08/2024
پاک فضائیہ کے چیف وارنٹ آفیسر معید بلوچ نے 4ویں عالمی فوجی کیڈٹ گیمز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 400 میٹر دوڑ میں طلائی (گولڈ) اور 200 میٹر دوڑ میں نقرئی (سلور) تمغہ حاصل کیا۔ پاک فوج کے سپاہی محمد اختر نے 5000 میٹر دوڑ میں کانسی (برونز) اور 10000 میٹر دوڑ میں نقرئی (سلور) تمغہ جیتا۔ اسی طرح 25 میٹر پسٹل شوٹنگ کے ریپڈ ٹیم ایونٹ میں پاک فوج کے نائیک قاسم بلال، سپاہی اسماعیل خان اور سپاہی محمد رشید نے نقرئی (سلور) تمغہ حاصل کیا۔
کامیابی کے بعد چیف وارنٹ آفیسر معید بلوچ نے اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ساتھیوں اور وینزویلا کے دوستوں کے ساتھ رقص کیا۔
وینزویلا کی حکومت کی جانب سے پاکستانی کیڈٹس کی نمائندگی کے لیے وسیم اکرم ڈھلوں کو آفیشل ٹرانسلیٹر مقرر کیا گیا۔ وسیم اکرم ڈھلوں متعدد زبانوں پر عبور رکھتے ہیں جن میں ترکی، انگریزی، ہسپانوی، اردو اور پنجابی شامل ہیں۔
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تمام سروسز چیفس نے ٹیم کو ان کی شاندار کارکردگی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔
20/08/2024
Today 20- August- 2024 Pakistani athlet Abdul Moued who belongs to Pakistan Air force win Gold medal in 400m. this is a moment of proud for Pakistan and .
I am really proud to be the part of WORLD CADET GAMES 2024 VENEZUELA
20/08/2024
Today 20- August- 2024 Pakistani athlet Abdul Moued who belongs to Pakistan Air force win Gold medal in 400m. this is a moment of proud for Pakistan and .
I am really proud to be the part of WORLD CADET GAMES 2024 VENEZUELA
04/08/2024
Every father should remember one day his son will follow his example, not his advice.
"Charles"
love you son..... ∞
22/01/2023
#♠️