ویلج سپر لیگ 2025
الیمینیٹر میچ دھروڈ قلندر بمقابلہ یگریسو ہنٹر
چیف ارگنائزر چوہدری نوید جٹ رانا نصر اللہ
ایونٹ مینجر چوہدری مظہر عباس جٹ
Sargodha Cloth Cricket Faisalabad
Professional Broadcaster ,
Operating as usual

ویلج سپر لیگ 2028
اج کوالیفائر میچ میں زہیب لیفٹی کی شاندار بیٹنگ انہوں نے 60 پلس رنز بنا کر اپنی ٹیم کا مجموعہ 200 سے پار کروایا اور اس اننگ کی بدولت فیصل اباد سٹارز نے کوالیفائر میچ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنائی ویل ڈن زیبی گجر
کمنٹیٹر محمد وسیم 03466391001

کل انشاء اللہ لائیو کوریج دوسرا ایلیمینیٹر
کون سی ٹیم فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گی اگریسو ہنٹر کوالیفائر میں ہاری اور دھروڈ قلندرز الامینیٹر مقابلے میں جیت کر دوسرا الیمینیٹر کھیلے گی
کمنٹیٹر محمد وسیم 03466391001
پوسٹ ڈیزائن کاپی بائی عمیر

ولج سپر لیگ 2025
دوستوں تقوی کامیابی کی ضمانت اور کامیابی کی علامت ہے اج ایک ایسی ہی تقوے کی اور کامیابی کی بات کریں گے اج فیصل اباد سٹارز کی طرف سے کھیلتے ہوئے فیصل یاسین نے بہت ہی شاندار گیند بازی کی اور اپنی ٹیم کو کوالیفائر میچ میں فتح حاصل کرنے میں اہم کردار ادا کیا انہوں نے روزے کی حالت میں یہ میچ کھیلا اور بعد ازاں جب ان سے یہ بات کی گئی کہ اپ نے نفلی روزہ رکھ کر میچ کھیلا ہے تو اپ کو انرجی کی کمی محسوس تو نہیں ہوئی تو ان کا کہنا تھا کہ بالکل بھی نہیں مجھے میچ میں ایک وقت بھی ایسا نہیں لگا کہ میرے جسم میں کسی چیز کی کمی ہے میں نے جس ذات کے لیے روزہ رکھا تھا اس ذات نے مجھے بہت زیادہ ایمرجیٹک رکھا اور میرا حوصلہ مزید بلند رہا جس کی وجہ سے میں اتنی بہتر باولنگ کر پایا اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا ویل ڈن لیجنڈ ویل بولنگ
کمنٹیٹر محمد وسیم 03466391001

ویلج سپر لیگ
اج کے کوالیفائر میچ میں فیصل اباد سٹارز کے خلاف ایک طرف سے اینڈ سنبھالے رکھا اور گراؤنڈ کے چار و اطراف خوبصورت سٹروکس کھیل کر گراؤنڈ میں موجود شائقین کو اپنا گرویدہ بنایا داؤد پٹھان پہلے کوالیفائر کے ہارے ہوئے لشکر کے جیتے ہوئے سپاہی جنہوں نے 70 پلس رنز کی تیز ترین اننگ کھیلی لیکن بدقسمتی سے فیصل اباد سٹارز کے گیند بازوں کی بہترین گیند بازی کا سامنا ان کے ساتھی بلے باز نہ کر سکے
کمنٹیٹر محمد وسیم 03466391001

ویلج سپر لیگ 2025
اج پہلے الیمینیٹر میں عدنان کی 70 پلس رنز کی شاندار اننگ ان کی ٹیم شکست سے نہ بچ سکی لیکن عدنان نے مقابلہ کرنے کی بھرپور کوشش کی ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپاہی اج گراؤنڈ میں بولنگ اور فیلڈنگ بھی بڑی دلجوئی کے ساتھ کرتا ہوا نظر ایا ہارڈ لک عدنان بھائی
کمنٹیٹر محمد وسیم 03466391001

ویلج سپر لیگ 2025
پہلے الیمینیٹر میچ میں بہترین ال راؤنڈر کارکردگی دکھانے پر مایہ ناز بلے باز اور فاسٹ بالر فیضان کو کیش انعام کے ساتھ نوازا گیا بہترین کارکردگی کا ان کی ٹیم کی طرف سے بہترین صلہ دیا گیا ویل ڈن ینگ مین اور جن دوستوں نے فیضان کی حوصلہ افزائی کی اللہ پاک ان کے رزق میں عمر میں برکت عطا کرے امین
کمنٹیٹر محمد وسیم 03466391001

ویلج سپر لیگ 2025
پہلے ایلیمینیٹر میچ میں سپر اوور میں 16 رنز بچانے والے اور احتشام اور نعمان حیدر کو اؤٹ کرنے والے ہمارے علاقے کے ینگ فاسٹ بالر عاصم لیفٹی پر انعامات کی بارش ان کی ٹیم کی طرف سے رانا نصراللہ صاحب کی طرف سے اور چوہدری عرفاق احمد ڈھلوں کی طرف سے کیش انعام کے ساتھ نوازا گیا ویل ڈن ینگ مین
کمنٹیٹر محمد وسیم 03466391001

ویلج سپر لیگ 2025
اج کے پہلے کوالیفائر میچ میں افضال کو 60 پلس رنز کی شاندار اننگ کھیلنے پر مین اف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا اور ساتھ میں ان کے ٹیم ممبرز کی طرف سے اور کپتان عرفاق احمد ڈھلوں کی طرف سے نقد کیش انعام کے ساتھ بھی ان کی حوصلہ افزائی کی گئی ویل ڈن ینگ مین
کمنٹیٹر محمد وسیم 03466391001

ویلج سپر لیگ 2025
اج پہلا ایلیمینیٹر کھیلا گیا سپر کنگز بمقابلہ دھروڈ قلندرز کے درمیان جس میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سپر کنگز نے عدنان جٹ فیصل اباد کے مایا ناز ال راؤنڈر اور ان کے ساتھ ڈیپارٹمنٹل کھلاڑی جو فیصل اباد میں اعلی سطح کی کرکٹ کھیل چکے ہیں نعمان حیدر ان کی شاندار بلے بازی کی بدولت 216 رنز کا ہدف سکور بورڈ پر سجانے میں کامیاب ہوئی ہدف کے جواب میں رضوان اور تنزیل لیفٹی کا شاندار سٹارٹ رضوان نے بہت کم گیندوں کا استعمال کرتے ہوئے ایک بہترین سٹارٹ دیا ہے جس کو بڑے اچھے طریقے سے اپنی شاندار ہارڈ ہیٹنگ سے مینٹین رکھا تنزیل لیفٹی نے تنزیل لیفٹی نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 112 رنز کی دھواں دار اننگ کھیلی جس میں چھ بلند و بالا چھکے شامل تھے اج تنزیل نے بتا دیا کہ ان کو علاقے کا بہترین ال راؤنڈر کیوں کہا جاتا ہے لیکن میچ ختم کرنے سے پہلے تنزیل اؤٹ ہو گئے بعد ازاں بہترین بالنگ کرتے ہوئے سپر کنگز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے میچ کو ایک بار پھر سے پھنسا لیا اخری اوور میں جب 13 رنز باقی تھے تو احتشام اوور کرنے کے لیے ائے جنہوں نے زبردست باولنگ کرتے ہوئے صرف 12 رنز بننے دیے اور میچ کو ٹائی کر دیا اور اس طرح پھر دونوں ٹیموں کے درمیان سپر اوور ہوا سپر اوور میں دھروڈ قلندرز کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 15 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی سپر اوور میں 15 رنز کا ہدف حاصل کرنے کے لیے سپر کنگز کی طرف سے اوپننگ کی نعمان حیدر اور احتشام نے اوور کی دوسری ہی گیند پر احتشام کلین بولڈ ہو گئے اور اس کے بعد ایک سنگل لینے کے بعد نعمان بھی لانگ اف پر کیچ دے بیٹھے اور اس طرح دوسرے الیمینیٹر جو اس ٹورنامنٹ کا سب سے سنسری خیز مقابلہ ہوا شائقین کرکٹ نے بہت ہی دلجوئی کے ساتھ میچ کو انجوائے کیا اور اس لیگ کو چار چاند لگائے میچ تو دھروڈ قلندرز اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی لیکن گراؤنڈ میں موجود شائقین کرکٹ کا جوش بتا رہا تھا کہ سپر کنگز نے شائقین کرکٹ کے دل ضرور جیتے ہیں شاندار پرفارمنس پر ایک بار پھر سے مبارک باد دھروڈ قلندرز کی پوری ٹیم کو ان کی انتظامیہ کو مین اف میچ تنزیل کو قرار دیا گیا جن کے اوپر انعامات کی بارش ہوئی عرفاق احمد صاحب کی طرف سے 1500 روپے کا انعام نصر اللہ بھائی کی طرف سے ایک ہزار روپے کا انعام چوہری عاشق صاحب کی طرف سے ایک ہزار روپے کا انعام حکم خان کی طرف سے 500 روپے کا انعام اور دیگر دوستوں نے بھی خوب حوصلہ افزائی کی ہارڈ لک سپر کنگز اپ نے لیگ میں بہت شاندار کرکٹ کھیلی
کمنٹیٹر محمد وسیم 03466391001

ولج سپر لیگ 2025
اج پہلا کوالیفائر میچ کھیلا گیا اگریسو ہنٹر بمقابلہ فیصل اباد سٹارز فیصل اباد سٹارز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 200 پلس رنز سکور بورڈ پر سجائے جس میں افضال کی شاندار پینسٹ رنز کی اننگ اور ان کے ساتھ زہیب لیفٹی انہوں نے بھی 50 پلس رنز بنائے جس کی بدولت فیصل اباد سٹارز ایک اچھا ٹارگٹ سیٹ کرنے میں ہی کامیاب ہوئی ٹارگٹ کے حصول میں داؤد پٹھان کی بہت ہی خاطرخواہ بیٹنگ لیکن باوجود اس کے فیصل اباد سٹارز کے گیند بازوں نے بہت اچھا کم بیک کرتے ہوئے جن میں علی رضا عتیق اور خصوصا بالخصوص فرسٹ کلاس کرکٹر فیصل یاسین اپنے تجربے کو عین وقت پر بروئے کار لاتے ہوئے بہترین گیند بازی کر کے اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروانے میں کامیاب ہوئے اور اس طرح فیصل اباد سٹارز ولج سپر لیگ کی پہلی فائنلسٹ ٹیم بن گئی اور اب گروپ سٹیج میں ٹاپ پوزیشن پر انے پر اگریسو ہنٹر کے پاس فائنل کھیلنے کے لیے ایک اور موقع ہے تو اب اگریسو ہنٹر دراڑ قلندرز کے ساتھ کل ٹکرائے گی دیکھنا ہے کہ جیت کس کا مقدر بنتی ہے فائنل میں پہنچنے پر فیصل اباد سٹارز کو بہت بہت مبارک ہو اور اج کے میچ کے لیے ہارڈ لک اگریسو ہنٹر افضال کومین اف دی میچ اور زہیب لیفٹی کو اچھی کارگردگی پر نعمان ڈھلوں اور چوہری عرفاق ڈھلوں صاحب کی طرف سے خصوصی انعام دیا گیا
کمنٹیٹر محمد وسیم 03466391001

❤️آیا سعودی ٹیپ بال کا کنگ آیا ❤️
دوستو مدینہ چیمپیئن لیگ میں کنگ میاں حبیب صاحب کی 15 سال بعد انٹری اور ایونٹ میں بڑی بڑی ٹیموں کو ہرا کر حبیب الیون چیمپئن بن گئ۔
یاد رہے حبیب الیون نے پہلے میچ سے فائنل تک ایک بھی میچ نئی ہارا ❤️
اوپن پلئیرز ۔سردار حسنین پینڈی ،عرفان نونا بہاولپور ،اور باسط لفٹی پیشاور کی شاندار پرفارمنس ،
لیکن حبیب الیون کے کپتان جواد کمبوہ نے کمال کپتانی کے ساتھ ساتھ عمدہ کارکردگی دیکھائی اور چھوٹا پٹھان،ماجد خان،شہروز راؤ نے اوپن کے برابر پرفارمنس دی اور اپنی ٹیم کے لیے جان لگا کر اپنی ٹیم حبیب الیون کوچیمپئن بنا کر میاں حبیب کا سر فخر سے بلند کر دیا ۔
تو پھر انٹرنیشنل سپانسر ، چئیرمین HSL ورلڈ کپ جدہ، چئیرمین حمزہ سپر لیگ جدہ،لیڈر اوف ٹیپ بال سعودی ٹیپ بال ،برینڈ اوف پاکستانی ٹیپ بال،شان پاکستان ،فخرے فیصل آباد ،میڈیا کے حقیقی ہمدرد،مہمان نواز ،غریب پرور،بے لوث کرکٹ لووور ،ٹیپ بال کے برج ،ٹیپ بال کے حقیقی سپوٹر، کھیل اور کھلاڑی کی آواز ، کرکٹ سے متعلق پاکستان میں سب سے زیادہ عمرہ کے پیکج دینے والا انسان نے اپنے روایتی انداز میں انعامات کی برسات کر دی ❤️
میاں حبیب صاحب نے پہلا انعام 10025 سعودی ریال پوری ٹیم چیمپئن حبیب الیون کے لیے موقع پر برابر اعلان کر دیا
1۔ اور ساتھ ہی اچھی کوریج پر
انٹرنیشنل ایونٹ منیجر وائس اف سعودیہ احمد شیرازی کے لیے 1000سعودی ریال انعام دیا۔
2۔اچھی کارکردگی پر ٹیم کے پلیئرز کے لیے 3000 سعودی ریال کیش انعام دیا ۔
3.اور پوری ٹیم حبیب الیون کو جیت پر ہر کھلاڑی کے لیے500,500سعودی ریال کیش انعام دیا۔
4۔ ٹورنامنٹ کمیٹی کو 5000سعودی ریال سپانسر کیا
5۔رانا اعجاز براڈ کاسٹر کے لیے 200سعودی ریال
6۔حافظ زبیر براڈ کاسٹر کے لیے 200سعودی ریال دیا
7۔ظفر براڈ کاسٹر کے لیے 200سعودی ریال دیا
❤️ماشاءاللہ میاں حبیب صاحب ❤️
نے اپنے نام کی طرح 15 سال بطور ٹیم اونر شہر مدینہ کے گراؤنڈ پر ٹیپ بال ٹورنامنٹ کی فتح کا تاج اپنے سر پر سجایا ❤️
اور اپنی ٹیم حبیب الیون اورHSL منیجمنٹ کے ساتھ ساتھ جیت اپنے لخت جگر ٹیم اونر میاں حمزہ کے نام کر دی ❤️
ایویں نئی سپیکراں تے نا بولدا جئے کنگ میدان وچ آوے تے تاں بولدا
حقیقی King 👑صرف حبیب بھائی

ڈھلوں سپر لیگ سیزن1
ڈھلوں کرکٹ گراؤنڈ میں اس لیگ کی تمام تر تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ چیف ارگنائزر طاہر بھائی خود اپنی زیر نگرانی اس پچ کی تیاری کو دیکھ رہے ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ ہم اس لیگ کے لیے انشاءاللہ ایک سپورٹنگ پچ تیار کروائیں گے جس پر بلے باز کو بھی مدد ملے گی اور گیند باز کو بھی مدد ملے گی جو جو اپنے شعبے میں اچھا ہوگا وہ بہتر سے بہتر پرفارم کرے گا ہماری کوشش ہے کہ نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک بہترین ماحول فراہم کرنا کیونکہ ایک اچھا ایونٹ ہو اور ہم سب پر امید ہیں کہ انشاءاللہ ڈھلوں سپر لیگ بھی ایک بہت اچھا ٹورنامنٹ ہوگا۔
کمنٹیٹر محمد وسیم 03466391001

ڈھلوں سپر لیگ سیزن1
کوہالہ کنگز میں بطور آئیکون پلئیر شرکت کریں گے عدیل کینتھ

ڈھلوں سپر لیگ سیزن1
میں سٹار کرکٹ کلب 100چک کی نمائندگی کریں گے بطور آئیکون پلئیر احتشام جنجوعہ

ویلج سپر لیگ 2028
کل کے میچز بہت زبردست مقابلے ہوں گے کون جیتے گا کومنٹس میں اپنی رائے دیں

ڈھلوں سپر لیگ سیزن1
میں ڈھلوں کرکٹ کلب کے وائس کپتان حیدر بندیشہ کریں اپنے آئیکون پلئیر داؤد پٹھان کا ویلکم