30/05/2026
السلام وعلیکم
رمبل کرکٹ ٹورنمنٹ آج فائنل میچ میں رمبیل vs دنڈوکہ آمنے سامنے تھی پہلے بیٹنگ رامبیل کی ٹیم نے کی اور 8 اوورز میں 177 رنز کا ٹارگٹ سے کیا جس میں وسیم شکردرہ اور قسمت نے کمال کی بیٹنگ کی وسیم نے 90+ اسکور کیا اور قسمت نے 50+ اور ایک اچھا ٹارگٹ سٹ کیا
دنڈوکا اسٹار نے اچھی فائٹ کی عاطف اور انور زمان نے اچھی بیٹنگ کی لیکن ٹارگٹ پورا نہ کر سکی اور فائنل میچ رامبيل کی ٹیم نے اپنے نام کیا اور 30 رنز سے میچ جیت لیا۔۔۔۔
Well played Kismat Masoom Mavi Khattak waseem Wasim Khan Muhammad Naeeb and all team
28/05/2026
ال پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ ٹولہ بنگی خیل میانوالی۔
🇵🇰🇵🇰💯💯🏏🏏❤️❤️❤️
کل ٹولہ بنگی خیل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل دن تھا اور فائنل اپنے اختتام کو پہنچا۔یہ فائنل ہوت سٹار ورسز ثاقب ایم سی کے درمیان کھیلا گیا۔ہوت سٹار نے ثاقب ایم سی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ہاٹ سٹار کی جانب سے مہمان کھلاڑی اسد معصوم اوپننگ کرنے ائے اور ان کا ساتھ دیا شہریار شیرو نے جو کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں۔دونوں بلے بازوں نے اوپننگ سٹینڈ اپنی ٹیم کے لیے اچھا فراہم کیا لیکن اسد معصوم کے جلد اؤٹ ہونے کے بعد شہریار اپنے وکٹ پر ڈٹے رہے اور سکور کو اہستہ اہستہ بڑھاتے رہے وکٹی گرتی رہی اور سکور بڑھتا گیا اور اخر کار ہوت سٹار 8 اوور میں 144 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔شہریار نے اس اننگز میں 40 پلس رنز کی تیز اننگز کھیلیاور ثاقب ایم سی کو 145 رنز کا ٹارگٹ دینے میں کامیاب رہے۔
جواب میں جب ثاقب ایم سی بیٹنگ کرنے کریس پر ائی تو ثاقب ایم سی کی جانب سے اوپننگ بلے باز اسد ملنگ اور تو ابھی سر سے تعلق رکھنے والے اسیب خٹک تھے۔اسد ملنگ کے جلد اوٹ ہونے کے بعد ون ڈاؤن پوزیشن پر متین خٹک ائے اور دو چھکے لگانے کے بعد وہ بھی پویلین کی راہ اختیار کر گئے۔حسیب خٹک نے ایک حد تک ہوت سٹار کا مقابلہ کیا پر ان کی اؤٹ ہونے کے بعد ساقب ایم سی کی بیٹنگ لائن اپ ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور صرف 112 رنز ہی بنا سکی۔اور اسی طرح ہوت سٹار یہ میچ 35 رنز سے جیتنے میں کامیاب ہوئی۔ہول سٹار کی جانب سے سید اللہ لفٹی جو کہ مہمان پلیئر صابر اباد سے ائے ہوئے تھے ایز اوپن کھیلنے انہوں نے کمال کا سپیل کیا دو اوور میں 17 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کی جو کہ میچ کا ٹرننگ پوائنٹ تھا۔
Cricket for All کی جانب سے ہوت سٹار کو یہ فائنل جیتنے پر مبارکباد پیش کرتے ہی
Congratulations Tanu Khan And Company
💯🏏❤️💯💯🇵🇰
27/05/2026
Best Whishes with all Stars
Good Luck for the Final ❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏏🏏
26/05/2026
Grand Final Tola Bangi khel(Mianwali) Open Cricket Tournament 🇵🇰🇵🇰🏏🏏❤️❤️
السلام علیکم !
DEAL LOCKED
ال پاکستان اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ کا گرینڈ فائنل کا سٹیج سجنے جا رہا ہے(میاوالی) کی سرزمین ٹولہ بنگی خیل میں عید کے پہلے دن۔یہ فائنل Houth star V Saqib MC 11 کے درمیان کھیلا جائے گا ۔جس میں اینٹری ہونے جا رہی ہے برینڈ اف خٹک بیلٹ سٹار اف شکردرہ متین خٹک کی۔جس میں متین خٹک نمائندگی کریں گے Saqib MC 11 کی جانب سے as Guest player۔انشاءاللہ میچ عید کے پہلے دن 4:30 بجے کھیلا جائے گا۔
Match Time= 4:30.
Welcome to Tola Bangi khel Cricket Ground
🏏❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🤲💯💯💯💯
25/05/2026
السلام علیکم
بات کرتے ہیں ہوت اسٹار ٹیم کی جو کے اکثر ہمیں ہر ٹورنمنٹ کے فائنل یہ سیمی فائنل میں نظر اتی ہے۔۔
ہوت اسٹار کی ٹیم کے کیپٹن Tanu Khan جو کے بہت شوق رکھتے ہیں کرکٹ کا ایک بار پھر سے تولہ بنگی خیل اوپن ٹورنمنٹ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہیں
دیکھتے ہیں اس بار کیا ہوت اسٹار فائنل اپنے نام کر لیگی؟