07/10/2024
عجیب بندہ ھے یہ ذاکر ناہیک نہ حلوہ کھاتا ھے نہ نظر ونیاز کھاتا ھے نہ کسی مزار کا مجاور ھے نہ کسی سے چندہ لیتا ھے نہ گیارویں شریف کراتا ھے نہ عرس میلے کراتا ھے نہ اس کا کوئ فرقہ ھے بزرگان دین سے منصوب کر کے من گھڑت قصے سنانے کے بجائے قران و حدیث کا حوالہ دیتا ھے پاکستان میں علما ایک دوسرے کو کافر قرار دیتے ھیں یہ کافروں کو مسلمان بناتا ھے پھر بھی یہ گستاخ کہلاتا ھے کیونکہ یہ سیدھا راستہ دیکھاتا ھے
28/09/2024
اھلاو سھلا مرحبا ❤️
میں اللہ عزوجل کے لیے ڈاکٹر صاحب سے محبت کرتا ہوں۔
حدیث مبارکہ پڑھیئے ۔۔۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے سے محبت کرتا ہے تو جبریل علیہ السلام سے فرماتا ہے کہ اللہ تعالیٰ فلاں شخص سے محبت کرتا ہے ۔ تم بھی اس سے محبت رکھو ، چنانچہ جبریل علیہ السلام بھی اس سے محبت رکھنے لگتے ہیں ۔ پھر جبریل علیہ السلام تمام اہل آسمان(فرشتوں) کو پکار دیتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ فلاں شخص سے محبت رکھتا ہے ۔ اس لیے تم سب لوگ اس سے محبت رکھو ، چنانچہ تمام آسمان والے(فرشتے) اس سے محبت رکھنے لگتے ہیں ۔ اس کے بعد روئے زمین والے بھی اس کو مقبول سمجھتے ہیں ۔
Sahih Bukhari #3209
محمد حنظلہ
26/09/2024
اس لیے لوگ مجھ سے ڈرتے ہیں آجائیگا تو پول کھل جائے گا بھائی ہماری دکان بند ہو جائے گی ۔۔
Dr Zakir Naik 🎙️
25/09/2024
اگر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پاکستان میں 2 سے 3 چکر لگ گئے تو آپکی ساری پکی پکائی دیگیں خون پسینے کی حرام کمائی بدعت گمراہی پیری ، ملنگی ، قل ، ساتواں ،ختم ، چالیسواں،
قادری ، پادری ، چشتی ، رضوی ، عطاری ، ناڑی ، سپاری ، ساری ، گندے روحی نالے میں مل جائیں گی ۔😆😁
24/09/2024
ڈاکٹر صاحب کو میں کئی گھنٹے سوشل میڈیا پہ سنتا تھا تو اطمینان قلب ہوجاتا تھا کہ یقیناً دین اسلام ہی حقیقت پر مبنی دین ہے ۔کیونکہ ایک طرف
دین سلام vs تمام مذاہب
جو اس سادہ مزاج شخص سے ہر مذہب کا فرد سرِ عام سوال کرتا تھا تو یہ قرآن و حدیث اور اُنہیں کے مذہب سے جواب دے کہ اسے محظوظ کردیتے تھے ۔بلکلہ تمام اپنے سامع کو محظوظ کردیتے تھے۔۔۔
مجھ پہ خیال گزرتا تھا کہ کاش میں اپنی آنکھوں سے ڈاکٹر صاحب کو دیکھ سکوں ۔
اب دین اسلام میں اتنے فرقے بن گئے ہیں تو کسی نے ڈاکٹر صاحب سے سوال کیا کہ میں مسلمان تو ہوجاؤ گا اب مسلمانوں میں کیا بننا پڑے گا شیعہ سنی دیوبندی تو ڈاکٹر صاحب نے بہت ہی پیارا جواب دیا ۔ قرآن میں کہیں بھی نہیں ہے شیعہ سنی دیوبندی قرآن میں آیا ہے ۔۔
واعتصموا بحبل اللہ جمیعا ولا تفرقو۔۔۔
تم اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور فرقوں میں نا بٹ جاؤ۔
یا آیا ہے قرآن میں ۔
قال اننی من المسلمین ۔۔۔
تو ڈاکٹر صاحب کہنے لگے تمہارے لیے مسلمان ہونا ضروری ہے شیعہ سنی دیوبندی نہیں ۔۔۔
نوٹ : جنہیں ڈاکٹر صاحب پسند نہیں ہیں کھلے عام سوالوں جواب کا سلسلہ ہوگا وہ آئیں اور کھلے عام ڈاکٹر صاحب سے سوال کریں چیلنچ کریں میدان میں آئیں مرد بنئیں ۔ ابھی سے اپنے اندر کی غلاظت باہر نا پھینکیں ۔
مقولہ : شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہوتی ہے ۔
والسلام
محمد حنظلہ
22/09/2024
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ایمان والے مرحبا کہہ رہے ہیں جبکہ مشرک مردود جل رہے ہیں
21/09/2024
میرے پیارے ماموں جان فوجی محمد اقبال چغتائی جو کہ وفات پا گئے ہیں اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔امین
20/09/2024
میرے مامو جان فوجی محمد اقبال جو کہ با قضا الہی وفات پا چکے ہیں نماز جنازہ کا بعد میں بتایا جائے گا۔😭😭
25/08/2024
حج کرنے پر حاجی
لکھواتے ہو
حرام کھانے پر حرامی کیوں نہیں لکھواتے