Green shirts

Green shirts

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Green shirts, Lahore.

06/12/2025

Photos from Green shirts's post 22/09/2025

‏اِن دونوں کی حرکت دیکھیں، اپنے دونوں میچز جیت کر ایسا کرتے تو کچھ سمجھ بھی آتا. خود میچ ہار کر بھارتی ٹیم کو طرح طرح کی جملے بازی کا موقع دے رہے ہیں اور سمجھ رہے ہیں کہ افواجِ پاکستان کی جنگ کی جیت کا سہارا لے کر خود کو تنقید سے بچا لیں گے

21/02/2025

پی سی بی نے فخر زمان کی انجری کے بعد روتے ہوئے گرنے کی دل دہلا دینے والی فوٹیج منظر عام پر لے لی!

کسی بھی کرکٹ سے محبت کرنے والی قوم کے لیے آخری بات یہ ہوگی کہ وہ اپنے اہم کھلاڑی کو روتے ہوئے دیکھے

📸: PCB

I I I I I #

03/10/2024

پاکستان کرکٹ کا اگلا ٹی20 اور ون ڈے کپتان کس کو ہونا چاہئے


|
|

03/09/2024

کاکول میں ٹریننگ کرنے والے بنگلہ دیش کو ہرانے چلے تھے جو خود کاکول والوں کو ہرا چکے ہیں
Copy👈

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Lahore