Bagarpala cricket Ground Domel

Bagarpala cricket Ground Domel cricket and other Game's

اسلام علیکم۔سب سے بڑی خوشخبری۔ ،🏏🏏🏏🏏🏏🏏⁦♥️⁩⁦♥️⁩کل یعنی 4/12/2022 کو ڈومیل کے  ساتھ نزدیک باگر پالا کرکٹ گراونڈ پر ایک شان...
03/12/2022

اسلام علیکم۔
سب سے بڑی خوشخبری۔ ،🏏🏏🏏🏏🏏🏏⁦♥️⁩⁦♥️⁩
کل یعنی 4/12/2022 کو ڈومیل کے ساتھ نزدیک باگر پالا کرکٹ گراونڈ پر ایک شاندار ایک روز سیریز منعقد کیا گیا ہے جو بھی ٹیم داخلہ لینا چاہتا ہے۔
اس نمبر پر اپنا نام اور ٹیم کا نام کل یعنی 8 بجے سے پہلے کنفرم کرے۔ 8 بجے کے بعد کسی کو بھی داخلہ نہیں دیا جائے گا۔
ٹورنامنٹ کا پہلا میچ انشاء اللہ فیکس 9 پر شروع ہوگا۔
جس کسی کا بھی پہلا میچ آگیا اس کا میچ فیکس رول کے مطابق شروع ہوگا۔
کسی بھی ٹیم کے لئے حاص کر ٹائم میں کوئی گنجائش نہیں ۔
جو بھی ٹیم کو جو ٹائم بتایا گا۔ ٹیم اس ٹائم پر گراؤنڈ میں موجود ہوگا۔ لیٹ آنے والے ٹیم کو داخلہ نہیں دیا جائے گا۔
کمیٹی ممبران۔
ڈینجر ساجد۔03359128944
سبعت اللّٰہ۔ 03358582097
عدنان۔03325806025
ملک رحمت اللہ۔ 03170945166

18/07/2022

😎❤👌

Information about cricket.
30/06/2022

Information about cricket.

Address

DOMEL
Domel
12345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bagarpala cricket Ground Domel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category