Abdali hockey club

Abdali hockey club

Share

Abdali Hockey Club

Photos from Abdali hockey club's post 29/08/2022

پاکستان ہاکی فیڈریشن
میڈیا سیل

پریس ریلیز

پاکستان ہاکی کا درخشاں ستارہ لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا.
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے پی ایچ ایف چیئرمین سیلیکشن کمیٹی و ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کے انتقال پر انتہائی گہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے. اعلامیے میں کہا گیا ہے ہاکی لیجنڈ منظور حسین جونیئر پاکستان ہاکی کا سرمایہ تھے انکی پاکستان ہاکی کیلئے دی جانے والی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا. انکے لواحقین ہم سب ہاکی فیملی انتہائی دکھ کی کیفیت میں ہیں. اللہ سے دعا ہے انکے لواحقین سمیت پوری ہاکی کو بڑے سانحے کو سہنے کا حوصلہ عطا فرمائے . پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر اور سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے پوری قوم سے دعائے مغفرت کی اپیل کی ہے.
اولمپیئن منظور حسین جونیئر جو کہ پاکستان ہاکی کا سرمایہ تھے. انہوں نے قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 1984 کے لاس اینجلس اولمپکس میں گول میڈل کا اعزاز حاصل کیا.1978 اور 1982 کی ونر قومی ہاکی ٹیم کا بھی حصہ رہے.1982 کے ورلڈ کپ فائنل کے ہیرو کے طور پر دنیائے ہاکی آج بھی پہچانتی ہے.ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر جو دل کے دورے کے باعث لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ جانبر نہ ہوسکے. انکے لواحقین کی جانب سے تدفین کے وقت کا باقاعدہ اعلان کیا جائےگا.

Photos from Abdali hockey club's post 15/05/2022

17/04/2022

Photos from Abdali hockey club's post 16/04/2022

سوات۔وزیراعلی خیبر پختونخواہ جناب محمود خان مینگورہ میں آسٹرو ٹرف کا افتتاح کررہے ہیں ۔۔

Photos from Abdali School & College Matta's post 15/02/2022
05/02/2022

Make a habit of daily walking

Photos from Abdali hockey club's post 18/11/2021


In
Whish you have more sucees in life ❤️

Photos from Abdali hockey club's post 02/10/2021


👉Practice time 👈

Photos from Abdali hockey club's post 11/09/2021

بونیر میں ھاکی آسٹروٹرپ کے منظوری پر ھم خپل وزیراعلی خیبر پختو نخواہ جناب محمود خان اور سید ظاہر شاہ صدر صوبائی ھاکی ایسوسی ایشن کے نہایت ہی مشکور وشکر گزار ھے ۔
Support pakistan hockey

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Website