21/01/2026
Big MATCH'S coming💜🏏
دو میچوں کی سیریز آنے والی ہے تمام شائقین تیار ہو جائے چوکے اور چھکے دیکھنے کے لیے ۔۔! اس سوموار کو پہلا میچ اور دوسرے میچ کے لیے بدھ کا دن ہے۔۔
لائیو دیکھنے کے لیے اس تگڑے مقابلے کو دیکھنے کے لیے Pak cricket world کے ساتھ جڑے رہے
14/01/2026
تمام شائقین کرکٹ تگڑا مقابلہ دیکھنے کے لیے تیار ہو جائے بڑا چیلنج مقابلہ ہونے جا رہا ہے شیخ پور گراؤنڈ میں
لائیو کے لیے pak cricket world کے ساتھ جڑے رہے
08/01/2026
آٹھویں ٹیم سیالکوٹ لیڈر کے نام 🔥🔥🔥
اعصاب شکن مقابلے کے بعد 185 کروڑ روپے میں لیڈر آف ٹیپ بال نے آکشن جیت کر سیالکوٹ کی ٹیم اپنے نام کرلی جا لیڈر راضی آں تیرے تے مبارکباد سیالکوٹ والو شکریہ لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب لیڈر تو پھر لیڈر ہے 🔥💯🔥🔥🔥
04/01/2026
BIG MATCH
باجرہ گھڑی بمقابلہ بلاروالی بدھ کے روز ٹکرائیں گے شیخ پور گراؤنڈ میں
30/12/2025
2nd Match 31 December Wednesday
کل کے دن بدھ وار کو ایک دفعہ پھر آمنے سامنے ہونے جا رہے ہیں دو روایتی حریف باجرہ گھڑی اور دیوال کے درمیان ہونے جا رہا ہے تگڑا مقابلہ