.
Kolai Knight Rider KKR
Kolai pallas
sadam Khan from Pattan
ppl funny commentary
Air swing ball tips 🔥
Young and cute fans of team
Supporting their team.
Our team’s star batsman Muhammad Riaz showed pure class in the single wicket tournament at ict.
A true match-winner and the backbone of our team proud of you champ
Keep shining and making us proud
26/04/2026
اپنی تمام تر رنگ رلیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا
جسے #راجابرادرز
اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی
ایک کامیاب ٹورنامنٹ کرانے پر کمیٹی ممبران اور علاقے کے مشیران کے شکر گزار ہیں ہم
کے ایس ایل 10 پچھلے ٹورنامنٹس کے مقابلے میں اس دفعہ تھوڑا ہٹ کے تھا جس میں دو آؤٹ سائیڈر پلیئرز الاؤ تھیں ہر ٹیم کیلئے
آؤٹ سائیڈر پلیئرز میں اس ایونٹ میں کچھ نامور کھلاڑی بھی شامل تھے جن کی وجہ سے اس ٹورنامنٹ کو مزید شہرت ملی۔
ایک بارپھر زبردست مقابلے کے بعد ٹرافی اپنے نام کر نے میں نا کام رہی
لیکن میں اپنے کھلاڑیوں کی کارکردگی سے بالکل مطمئن ہوں کیونکہ
لوکل لڑکے ہونے کے باوجود انہوں نے اپنی محنت اور لگن سے بڑے بڑی ٹیموں کو شکست دی ۔
فائنل کی ہار ایک شکست ہے جسے ہم تسلیم کرتے ہیں
ٹیم کے کے آروہ واحد ٹیم تھی
جو اس فائنل سے پہلے کوئی بھی میچ نہیں ہاری تھی
امید یہی تھی کہ فائنل بھی اسی طرح جیت جائیگی
لیکن قسمت کو کچھ اور منظور تھی
انشاء اللّٰہ زندگی رہی تو اگلے سال ایک بہترین ٹیم اور بہترین حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور اپنے شائقین کو
!!!!وہ خوشی دیں گے جو ہم سے ایکسپکٹ کرتے ہیں۔
Premium all rounder Muhammad Riaz furious spell in semi final match against Qadeer Heroes,He created chances but unfortunately we didn't avail that.
22/04/2026
ہار جیت گیم کا حصہ ہے
جب دو ٹیمیں میدان میں اترتی ہیں تو کسی ایک نے
ہارنا ضروری ہوتا ہے
مجھے بذات خود ہارسے اتنا دکھ بھی نہیں ہوتا
کیونکہ میں خود کو پہلے سے ان دونوں صورتوں کیلئے تیار رکھتا ہوں
جس کی وجہ سے مجھے ہار پہ اتنا دکھ یا پھر جیت
پہ اتنی خوشی نہیں ہوتی جسے میں برداشت نا کرسکوں
۔
مگر اس سال کی ہار تھوڑی تکلیف دے گئ
وہ اس لیے کہ اس ٹیم کے پاس سب کچھ تھا
سوائے قسمت کے جو عین موقع پہ آڑے
آئی اور جیت کی خواب سے بہت دور
لے گئ ۔
خیر بٹیرہ یونائیٹڈ کو میں پوری کے کے آر ٹیم کی طرف سے مبارکباد پیش کرتا ہوں جو اس جیت کی حقدار تھی
جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کرکٹ کھیلی
اور قدیر ہیروز کو ہارڈ لک کہونگا
کیونکہ وہ بھی بڑے فارم میں تھے اور پہلی بار اس میگا ایونٹ کی فائنل کھیل رہے تھے
خیر انسان ہارسے جتنا سیکھتا ہے جیت سے اتنا نہیں سیکھ پاتا
امید ہے قدیر ہیروز بھی آنے والے وقت میں اپنی کمی کوتا ہیوں
کو ختم کرکے ایک بہترین ٹیم کی صورت میں میدان میں
اتریں گی۔۔
22/04/2026
Best boler of the tournament
Proud movement for .
.
18/04/2026
سیمی فائنل کا نتیجہ ہمارے حق میں نہیں ایا،مگرمیں اپنی پوری ٹیم پر فخر کرتا ہوں ۔
آپ سب نے دل سے محنت کی۔غیر معمولی جذبہ دکھایا اور
آخر تک لڑ تے رہے شکست صرف ایک دن کی ہے، لیکن ہمارا عزم اتحاد اور محنت ہمیں آگے بہت دورتک لے جائیگی
سر اٹھاکر چلیں سفر ابھی ختم نہیں ہوا۔