
کل مرخہ 12/1/2025 تھاکوٹ جونیئر لیگ میں الائی بادشاہ کے دو (2) میچیز ہونگے ۔۔۔ اللہ سے امید ہے کہ جیت ہماری ہوگی ....
پلیئرز سے امید ہے کہ وہ اچھے پرفامنس دیکاۓ ہار جیت گیم کا حصہ ہے اپنے پرفامنس پر توجہ دے جیت مقدر بن جاے گی ۔۔۔۔ بسٹ اف لک الائی بادشاہ 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻
منجانب:: ٹیم منیجر لعل بادشاہ ♥️♥️🏏♥️♥️