Lahoor Tigers official

Lahoor Tigers official

Share

Carckit lovers

Photos from Lahoor Tigers official 's post 24/05/2026

انڈر 20 کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر لہور ٹائگر کہ کیپٹن عبداللہ زاہد اور سمیر ماجد کو ٹیم سپانسر اف لہور ٹائیگر عالمگیر سرفراز عباسی اور ٹیم کیپٹن اف لہور ٹائیگر عقیل احمد عقیل حلیم عباسی کی جانب سے مبارکباد پیش کی اور حوصلہ افزائی کی

23/05/2026

بیسٹ بالر اف دی ٹورنامنٹ سمیر ماجد عباسی لہور ٹائیگر کی نمائندگی کرتے ہوئے سمیر ماجد کی پورے ٹورنامنٹ میں کمال کی بالنگ کی اسپیشلی فائنل میچ میں پہلے ہی اوور میں معاز سٹائلش اور عمار بلا کو اؤٹ کر کے میچ کو یک طرفہ بنا دیا تھا اللہ پاک ہمیشہ کامیابی دے شہزادے کو

23/05/2026

Champion lahoor tiger 🐅
اے پی ایل انڈر 20 کے ٹورنامنٹ جو کہ ایوبیہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا جس میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا اور دو ٹیمیں فائنل میں پہنچی ہیں ائی کے ٹائیگر نکر موجوال اور لہور ٹائیگر دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل کھیلا گیا جس میں ائی کے ٹائیگر نے ٹارچ جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو مقررہ چار اوور میں صرف 45 رنز بنا سکی لہور ٹائیگر کی جانب سے سمیر ماجد نے پہلے ہی اوور میں معاذ سٹائلش اور عمار بلا کو اؤٹ کر دیا جواب بھی کاروائی میں لہور ٹائیگر نے 45 رن کا ہدف باسانی تین اوور میں پورا کر لیا معاویہ ساجد عبداللہ زاہد اور سادی سکسر کی شاندار بلے بازی چیمپین چیمپین لہور ٹائیگر چیمپین کپٹن عبداللہ زاہد چیمپین سادی سکسر چیمپین سمیر ماجد چیمپین معاویہ ساجد چیمپین رضا پیسر چیمپین ہریرہ شوکت چیمپین سمیر ساجد چیمپین پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک ہو
Lahoor Tiger

20/05/2026

BCC LAHOOR FULl SQUAD IN JPL
GOOD LUCK CAPTAIN ADIL SHABEER NAD COMPNY

20/05/2026

Jpl season3
Full squad of AL -FATHA CV NARI HOTER
Good luck Samari PACER AND COMPANY

19/05/2026

Jpl season3
Full squad of super star mohra
Good luck

19/05/2026

ایم سی سی فل سکاؤٹ گڈ لک مبین بھائی ان کمپنی
جی پی ایل سیزن تھری

19/05/2026

جے پی ایل لہور ٹائیگر فل سکاؤٹ گڈ لک مائی ٹیم

16/05/2026

جے پی ایل سیزن تھری جس کی اج ڈرافٹنگ تھی ڈریفٹنگ میں سب سے خوبصورت لمحہ جب واصف شبیر مرحوم اور فہد زائد ستی مرحوم کے لیے دعا کی گئی اللہ پاک دونوں بھائیوں کی مغفرت فرمائے بروٹ خود کی کرکٹ ہمیشہ دونوں کو مس کرے گی

16/05/2026

ایف ایس ایل سیزن فور جس میں لہور ٹائیگر ان ایکشن ہوگی کیپٹن عقیل علیم کی قیادت میں اور ان کا ساتھ دیں گے وائس کیپٹن ینگ ٹیلٹنگ بوائے عبداللہ زاہد عباسی بسٹ اف لک ٹیم لہور ٹائگر

13/05/2026

حافظ ولید،
سرکل بکوٹ کی کرکٹ کے جانے پہچانے کھلاڑی،
ان کے والد محترم کا اج شام کو انتقال ہو گیا ہے ایک روڈ ایکسیڈنٹ میں اللہ پاک سے دعا گو ہوں کہ اللہ اپ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
اور اللہ اپ لوگوں کو صبر جمیل عطا فرمائے، امین
نماز جنازہ رات 11 بجے علی پور کے مقام پر ادا کی جائے گی تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Website