Jawan Zalmi

Jawan Zalmi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jawan Zalmi, Bannu, Bannu.

03/02/2026

🏏💔💔😓

24/01/2026

👏Qualify to Semi Final
Doud shah cricket
Ground ♥️
well played all players😘

Photos from Jawan Zalmi's post 15/01/2026

👏Waw game of the year 👏
♥️Alhumdullah Qualify to Super 12♥️
🫵 Pathan cricket Ground ♥️
❤آج پٹھان کرکٹ گراؤنڈ پر ♥️
داودشاہ کمبائنڈ بمقابلہ جوان زلمی کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔
👈 جوان زلمی ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
7اوور میں 69 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
🔥👈 جوان زلمی کی طرف سے ساجد کی زبردست بیٹنگ 42 رنز
داودشاہ کمبائنڈ چیسنگ کرنے میں ناکام ہوا 7 اوور میں صرف36 رنز پورا کیا
👏 Outstanding bowling ♥️
👏Noorshed 2 over 10 3wicket
Umer zeb 2 over 5 4wicket
Iftikhr 2 over 17 2wicket
👉Congratulations to Jawan Zalmi

19/12/2025

♥️Alhumdullah Qualify to Super 12♥️
♥️AZAD JUNIOR LEAGUE 🫵
❤آج ازادکرکٹ گراؤنڈ پر ♥️
ازاد کلب بمقابلہ جوان زلمی کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔
👈 جوان زلمی ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
8اوور میں 103رنز کا ٹارگٹ دیا۔
🔥👈 جوان زلمی کی طرف سے شافی کی زبردست بیٹنگ 56+رنز پر ناٹ آؤٹ
ازاد کلب چیسنگ کرنے میں ناکام ہوا 8 اوور میں صرف 71 رنز پورا کیا
✌️Good bowling by:
Ahmad camrade 2 over 17 2 wicket 👏
Noorshed 2over 15
Bayad outstanding bowling 4 wicket
👉Congratulations to Jawan Zalmi

11/12/2025

♥️2nd wain الحمدللہ ♥️
👏آزاد کرکٹ گراؤنڈ ممندخیل پر 🫵
آزاد جونئیر لیگ میں آج کھیلے گئے پہلے میچ میں جوان زلمی نے کسٹم کلب کو شکست دے دی
کسٹم کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 آوورز 81 رنز کا ٹارگٹ دیا فیصل 30 اور حجات 16 رنز بناسکے
👈جوان زلمی کی جانب سے بیاد نے 3 جبکہ نورشید نے 2 وکٹیں حاصل کیں
جواب میں جوان زلمی نے مطلوبہ ہدف آخری اوور میں چیس کیا عرفان 31 اور ساجد 22 رنز بنا کر نمایاں بیٹسمین رہے
Good bowling ♥️
All bowler 👏
Good betting irfan Sajid Zahid

04/12/2025

Welcome new player to Jawan Zalmi Team 🤗✌️
۔۔آج کے بعد فدااللہ ہر ٹورنامنٹ اور ہر سریز میں جوان زلمی کے ساتھ کھیلیں گے
Best 👍luck to Jawan Zalmi team 🤗✌️

03/12/2025

AZAD JUNIOR LEAGUE 🫵
❤آج ازادکرکٹ گراؤنڈ پر ♥️
زادران فائٹر بمقابلہ جوان زلمی کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔
👈 زادران فائٹرنے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
8اوور میں 97رنز کا ٹارگٹ دیا۔
🔥👈 جوان زلمی کی طرف سے شافی اور فداللہ کی زبردست بیٹنگ 6.3 اوور میں چیس کیا
فداللہ 56 رنز پر ناٹ آؤٹ اور شافی 30رنز
✌️Good bowling by: Ahmad camrade👏
Noorshed take one Hatric 👈
Janat ullah Bàyad
👉Congratulations to Jawan Zalmi

02/12/2025

JAMAL CRICKETR 🫵
After injury
first match and first 50+
after one year😥

29/11/2025

♥️Squad for AJL♥️
👉AZAD JUNIOR LEAGUE 🫵

21/11/2025
19/11/2025

❤آج سی پیک کرکٹ گراؤنڈ پر ❤
حزیف کلب بمقابلہ جوان زلمی کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔
👈 حزیف کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بولینگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
جوان زلمی نے 7 اوور میں 106 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
حزیف کلب چیسنگ کرنے میں ناکام ہوا
7 اوور میں صرف 62
🔥👈 جوان زلمی نے میچ جیت کر دوسرے راونڈ کے
لئے کوالیفائی کرلیا۔
🔥👉 Good Batting By :Sajid 46
Medol 36 Abidjan 16*
✌️Good bowling by:Noorshed 2 over 14 1wicket
Umer zeb 2 over 20 1 wickét
Zainu 1 over 10 1 wicket
👉Congratulations to Jawan Zalmi ❤️✌️
😴hard luck 👊Huzaif club

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Address

Bannu
Bannu