Shaheen Club Barkalay

Shaheen Club Barkalay This page is about sports especially Volleyball.

لمبے عرصے بعد پھر سے والی بال گراؤنڈ آباد ہوا۔دوست، کھیل اور یادگار لمحات — 🏐 شاہین والی بال کلب برکلے 🏐
16/06/2026

لمبے عرصے بعد پھر سے والی بال گراؤنڈ آباد ہوا۔
دوست، کھیل اور یادگار لمحات —

🏐 شاہین والی بال کلب برکلے 🏐

Congratulations 🎉
07/05/2025

Congratulations 🎉

اعلان فوتگی ! والی بال پلیئر اظھر بدھنی کی والدہ صاحبہ  رضائے الہی سے وفات پا چکی ہے۔ جسکی جنازہ اج بمورخہ 19 دسمبر 2024...
19/12/2024

اعلان فوتگی ! والی بال پلیئر اظھر بدھنی کی والدہ صاحبہ رضائے الہی سے وفات پا چکی ہے۔ جسکی جنازہ اج بمورخہ 19 دسمبر 2024 بوقت 3:00 بجے آدا کی جایئگی ۔ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائیں۔ اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

چیمپئن چیمپئن چیمپئن انعام اللہ کلب چیئرمیئن متھرا۔ عابد جونیئر ,حماس لفٹی, عبداللہ جی ,اظہر بدھنی ,ثاقب لبرو ,طلحہ لبرو...
09/12/2024

چیمپئن چیمپئن چیمپئن انعام اللہ کلب چیئرمیئن متھرا۔ عابد جونیئر ,حماس لفٹی, عبداللہ جی ,اظہر بدھنی ,ثاقب لبرو ,طلحہ لبرو اینڈ کمپنی

فائنل میچ انعام اللہ کلب چیئرمین متھرا vs شاہ رخ کلب لکڑی کے درمیان کھیلا گیا۔ فائنل میچ کا اختتام انعام اللہ کلب کی جیت سے ہوئی ۔ شاہ رخ کلب لکڑی کو 3/1 سے شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔چیمپئن بننے پر ہم انعام اللہ کلب کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

18 واں سالانہ مشتاق آحمد آل پاکستان والی بال ٹورنامنٹ پشاور ورسک روڈ ڈھیری کلے نزد باڑہ پل چوکی

تین لیجنڈ پلئیرز (احسان اللہ خان, شوکت علی خان، غلام استاد) اور ظفر علی خان ۔۔۔۔ آف شاہین ولی بال کلب برکلے
04/12/2024

تین لیجنڈ پلئیرز (احسان اللہ خان, شوکت علی خان، غلام استاد) اور ظفر علی خان ۔۔۔۔ آف شاہین ولی بال کلب برکلے

رنر اپ ٹیم شاہین کلب برکلے 🌷دوسرا محمد ارشاد خان ,حاجی لکمیر خان , ریاض خان ,اینڈ اسد خان میموریل آل پاکستان 4 اوپن والی...
03/12/2024

رنر اپ ٹیم شاہین کلب برکلے

🌷دوسرا محمد ارشاد خان ,حاجی لکمیر خان , ریاض خان ,اینڈ اسد خان میموریل آل پاکستان 4 اوپن والی بال ٹورنامنٹ طوفان کلب بونیر بر کلے 2024🌷

Address

Barkalay Buner
Sonigram

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Club Barkalay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shaheen Club Barkalay:

Shortcuts

Share

Category