Smart Baloch Football Club

Smart Baloch Football Club

Share

All Balochistan playing Match


Baloch Brother's

05/10/2025

فیفا نے ورلڈکپ 2026 کیلئے آفیشل میچ بالTRIONDA "ٹریونڈا" لانچ کر دی۔

فیفا کی جانب سے جمعرات کو اگلے سال منعقد ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے آفیشل میچ بال متعارف کرا دی گئی ہے، جو جدید ٹیکنالوجی اور 3 میزبان ممالک ( امریکا، میکسیکو اور کینیڈا ) کی نمائندگی کرنے والے ڈیزائن پر مبنی ہے۔

اس فٹبال کا نام TRIONDA رکھا گیا ہے، جسے جرمن کمپنی ایڈیڈاس نے ڈیزائن کیا ہے۔

TRIONDA"ٹریونڈا" نام 2 اسپینش الفاظ ملا کر بنایا گیا ہے۔ "Tri" (تین) اور "Onda" کا مطلب(لہر) ہے۔

یہ نام3 میزبان ممالک کینیڈا، میکسیکو اور امریکا اور بال کے لہر نما ڈیزائن کی عکاسی کرتا ہے۔

بال میں سرخ، نیلا اور سبز رنگ نمایاں ہے، جن کے ساتھ ہر میزبان ملک کا علامتی نشان شامل ہے۔

21/04/2024

*پہلا آل شہید نور احمد ون ڈے فٹسال ٹورنامنٹ کلی سوراب خان قمبرانی کوٸٹہ*

ٹورنامنٹ کے شراٸط و ضوابط

1: یہ ٹورنامنٹ ناک آٶٹ سسٹم پر کھیلا جاٸے گا
2: اس ٹورنامنٹ میں 7 کھلاڑی کھیل سکیں گے اور 3 کھلاڑی چینجنگ میں ہونگے اور چینجنگ فری ہوگا
3: لڑاٸی جھگڑا کرنے والےٹیم کو ٹورنامنٹ سے خارج کردیا جاٸے گا
4: ریفری کا فیصلہ آخری اور حتمی ہوگا
5: ہر ٹیم کو اپنا کٹ لازمی لانا ہوگا
6: ٹورنامنٹ کا انٹری فیس 1000 روپے ہوگا جو میچ شروع ہونے سے پہلے وصول کیا جاٸے گا
7: اس ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 26/04/2024 بروز جمعہ کو صبح 11 بجے شروع ہوگا.

رابطہ نمبرز
03338304167 شہباز قمبرانی
03358181385 اسرار قمبرانی

11/03/2024

Night matches start will be soon

11/03/2024

Sheed Malik moor Ahmed Qambrani ramzan kareem football tournament Killi surab khan Qambrani Quetta

29/02/2024

We welcome you 🙏

14/11/2023

تربت میں *Man Of The Match* کو ایک مرغی اور آدھا کلو 🍅 ٹماٹر دیا گیا ۔۔۔ 😎

17/11/2022

🚨FIFA WORLD CUP 🚨

During the FIFA World Cup in Qatar, fans will not be allowed to wear short dresses (baring the shoulders or above the knee) to watch matches.

10/11/2022

🇶🇦

16/10/2022

Smart Baloch football stadium Quetta

26/09/2022

افغان کلب چمن کے ڈاکٹر محمد علی نے بلوچ پشتون بائی چارے کو قائم رکھتے ہوئے ٹورنامنٹ سے ویدڈرا کرکے میچ بلوچ نوشکی کلب کے نام کیا،

کوئٹہ(منور شاہوانی)گزشتہ روز تیسرا آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان گولڈن جوبلی فٹبال گولڈ کپ میں افغان کلب چمن اور بلوچ کلب نوشکی کے میچ کے دوران لاِئن مین کے غلط فیصلے کے باعث پیش آنے والا واقعہ خوش سلوبی سے حل ہوگیا،افغان کلب چمن کے ڈاکٹر محمد علی نے بلوچ پشتون بائی چارے کو قائم رکھتے ہوئے ٹورنامنٹ سے ویدڈرا کرکے میچ بلوچ نوشکی کلب کے نام کیا،اس موقع پر ہدہ ایکشن کمیٹی کے اراکین بلوچ کلب نوشکی کے شائقین نے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر محمد علی کے فیصلے نے ایک بار پھر بلوچوں کے دلوں میں پشتون بھائیوں کیلئے مزید جگہ بنالیا ہے، بلوچستان میں پشتون اور بلوچ ایک گلدستہ کے مانند ہے جو کہ ہمہ وقت ایک دوسرے کے خوشی اور غم میں شانہ بشانہ کھڑے ہوتے ہیں،گزشتہ روز ایک لائن مین کے غلط فیصلے کے باعث فٹبال لورز میں کافی بے چینی پائی جارہی تھی لیکن ڈاکٹر محمد علی نے بڑے پن کا مظاہرہ کرکے انکے دلوں کو جیت لیا ہے، پشتون بلوچ کل بھی بھائی تھے آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہینگے

Photos from Smart Baloch Football Club's post 17/09/2022

کوئٹہ(منور شاہوانی)تیسرا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی فٹبال گولڈ کپ کا افتتاح سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان محمد اسحاق جمالی نےکیا ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 48 ٹیموں نے شرکت کی ہے،افتتاحی میچ افغان کلب چمن اور بلوچ کلب نوشکی کے مابین کھیلا گیاتفصیلات کے مطابق تیسرا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی فٹبال گولڈ کپ کا شاندار افتتاح ہوگیا،فٹبال کو کک لگاکر سیکرٹری کھیل محمد اسحاق جمالی نے افتتاح کیا،انکے ہمراہ ڈائریکٹر جنرل کھیل درا بلوچ و دیگر بھی موجود تھے،افتتاحی میچ افغان کلب چمن اور بلوچ کلب نوشکی کے مابین کھیلا گیا،افتتاحی میچ میں دونوں ٹیموں نے گول کرنے کی سر جوڈ کوشش کی لیکن بد قسمتی سے دونوں گول کرنے میں ناکام رہے جس کے باعث میچ صفر صفر سے برابر رہا اس موقع پر سیکرٹری کھیل و امور نوجونان محمد اسحاق جمالی نے کہا کہ تیسرا آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان ڈائمنڈ جوبلی فٹبال گولڈ کپ میں ملک کے بہترین 48 ٹیمیں شریک ہے جن میں چاروں صوبوں محکموں کی ٹیمیں شامل ہے،ٹورنامنٹ کا مقصد پورے ملک میں پرامن بلوچستان کا پیغام دینا ہے تاکہ لوگوں کو یقین ہوکہ اب بلوچستان امن کا گہوارہ بن گیا ہے،پہلے بلوچستان آنے سے لوگ ڈارتے تھے لیکن پچھلے دو سیزن کے بعد اس دفع ٹیمیوں میں بھی اضافہ ہوگیا ہے جس کا مطلب ہے کہ محکمہ کھیل اپنے ویژن میں کامیاب ہوگیا ہے، انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ سے بلوچستان کے ہونہار کھلاڑیوں کو ملک بھر کے بہترین ٹیموں سے مقابلہ ہوگا اور شائقین کو بہترین کھیل دیکھنے کو ملے گا اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کھیل درا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کے 75 ویں سالگرہ کو شایاشان طریقے سے منانے کیلئے اس ٹورنامنٹ کا انعقاد کررہے ہیں میچز چار مختلف گراونڈز میں کھیلے جائنگے،روزنامہ 8 میچز 28 ستمبر تک کھیلا جائے گا،جس میں ونر کو 15 لاکھ رنر کو 10 لاکھ جبکہ تیسری پوزیشن والے کو 5 لاکھ روپے دیا جائے گاٹورنامنٹ میں شریک تمام ٹیموں کو بہترین سہولیات رہائش فراہم کی جارہی ہے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Website