Hamza Ali Officail

Hamza Ali Officail

Share

Follow me

04/05/2026
02/10/2025

سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی فورسز نے گرفتار کر لیا۔ 😔

یا اللہ! امتِ مسلمہ پر اپنا خاص رحم فرما، مظلوم فلسطینیوں کو آزادی عطا فرما، اور ظالموں کو نیست و نابود کر دے۔ آمین 🤲

کب تک ہمارے حکمران سوئے رہیں گے؟ 😭
کب تک امتِ مسلمہ تماشائی بنی رہے گی؟

🌙 اللّٰہم انصر الاسلام والمسلمین فی کل مکان 🌙

02/10/2025

آپ کی زندگی میں تاخیر ایک عظیم حکمت کی وجہ سے ہوتی ہے جسے صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں۔ اپنے معاملے کو اللہ تعالیٰ کے سپرد کریں اور اس کی ذات پر بھروسہ رکھیں۔صبر کے پیچھے خوبصورت چیزیں چھپی ہوتی ہیں۔آئیے صبر کریں تاکہ ہم نوازے جائیں۔۔۔۔
🫀🌾🌒🦋

19/09/2025

Indian Cricket Team High Times Hamza Ali Officail

18/09/2025

*اللہ کی یاد آپ کو سب سے زیادہ کب آتی ہے؟*

😢 مشکل وقت میں
🙏🏻 خوشی کے لمحوں میں
👍🏻 تنہائی میں
❤️ ہر وقت

👇 اپنی رائے کا اظہار کریں اور دل سے ریکٹ ضرور دیں ❤️✨@

18/09/2025

Assalamualaikum
Everyone 🌙💫🌟

16/09/2025

🌸___//🌾💝🖇🍒

> *_اللہ کی یاد آپ کو سب سے زیادہ کب آتی ہے؟_*

* *`مشکل وقت میں`*🥲
* *`خوشی کے لمحوں میں`*🙏
* *`تنہائی میں`*👍
* *`ہر وقت`*❤️

●👇 _`اپنی رائے کا اظہار کریں اور دل سے ریکٹ ضرور دیں`_ ❤️✨

16/09/2025

گناہ ہماری روح کو زخم لگادیتــــے ہیں اور ہمیں
سمجـــــھ نہیں آتی کہ
یہ بے چینی کس چیــــز کی ہے💗🍃

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Website