Live Cricket Show

Live  Cricket Show

Share

Cricket Update Girl Action in Cricket Ground Lovers Follow

26/05/2026

Congratulations All RCB Fans 🔥 RCB Qualify For the IPL Final

26/05/2026

انشاء اللہ پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے گا

26/05/2026

آسٹریلوی کپتان مچل مارش انجری کے باعث پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے جس کے باعث جوش انگلس سیریز میں مہمان ٹیم کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 30 مئی کو راولپنڈی میں شیڈولڈ ہے

26/05/2026

پاکستان کرکٹ کے مشہور سپر فین چوہدری عبدالجلیل جنہیں دنیا بھر میں چاچا کرکٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، نے اعلان کیا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ہوم ون ڈے سیریز کے دوران اسٹینڈز میں آخری مرتبہ نظر آئیں گے۔
76 سالہ تجربہ کار سپورٹر نے تصدیق کی کہ 30 مئی سے 4 جون تک شیڈول تین میچوں کی سیریز عمر سے متعلق صحت کے خدشات کی وجہ سے ان کی لائیو اسٹیڈیم میں شرکت کے اختتام کا اعلان ہوگی۔

26/05/2026

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ عرفہ کے اس بابرکت دن پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے امن، رحمت اور برکتوں کی دعا ہے۔


26/05/2026

‏سیریلنکن پریمیئر لیگ میں بابر اعظم کو 10 کروڑ روپے کی آفر۔
لنکا پریمیئر لیگ میں ایک فرینچائز نے پاکستانی سپر اسٹار بلے باز کنگ بابر اعظم کو صرف 3 میچ کھیلنے کے لیے 10 کروڑ روپے کی آفر کر دی ہے بابر اعظم کی مقبولیت کا اندازہ اپ سے سے لگا سکتے ہیں کہ بابر اعظم دنیائے کرکٹ میں کتنا بڑا نام ہیں۔
‎ ‎ ‎

26/05/2026

Sarfaraz Ahmed says that Mohammad Rizwan still plays 2005-style cricket. 🏏😳

The statement has sparked huge debate among cricket fans, with many discussing Rizwan’s strike rate and approach in modern-day T20 cricket. 🔥

Do you agree with Sarfaraz Ahmed or not? 👀

26/05/2026

Australia K khilaf Babar Azam Kitna score Kre Ga


26/05/2026

آج یومِ عرفہ ہے — حج کا سب سے عظیم دن 🤍
آج لاکھوں حاجی میدانِ عرفات میں موجود ہیں، اللہ تعالیٰ کے حضور دعا، توبہ اور استغفار میں مشغول ہیں۔ یہی وہ بابرکت دن ہے جب رحمتِ الٰہی خاص طور پر نازل ہوتی ہے۔
جو مسلمان حج پر نہیں ہیں، ان کے لیے بھی آج کا دن بہت فضیلت والا ہے۔ روزہ، دعا اور استغفار کا خاص اہتمام کریں۔
اللہ تعالیٰ تمام حاجیوں کا حج قبول فرمائے اور ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے۔ آمین 🤲
پوسٹ اچھی لگے تو فالو ضرور کریں 🤍

26/05/2026

Jasprit Bumrah shocking IPL 2026 performance!
💔 13 matches
💔 Only 4 wickets
💔 Economy rate: 8.37
💔 First bowler with 100+ runs per wicket (T20 history)
What went wrong with the star pacer? 😳

26/05/2026

🏏 Australia ke khilaf World Cup history ke 2 sab se dangerous totals! 😱🔥
🇳🇿 New Zealand ne ICC Cricket World Cup 2023 mein Australia ke khilaf 383/9 bana kar history create kar di 💥
🇮🇳 India ne ICC Cricket World Cup 2019 mein Australia ke khilaf 352/5 score karke record tod diya tha 🔥
Dono matches ODI cricket ke sab se iconic batting shows mein shamil hain 👑🏏
❓Aap ke khayal mein zyada dangerous batting kis team ne ki?
New Zealand 💥 ya India 🔥
WorldCupRecords ODICricket CricketFans SportsNews ViralCricket CricketHistory Trending ICCWorldCup NZvsAUS INDvsAUS CricketReels SportsUpdate FacebookCricket

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Website