سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی 265 دن بے گناہ قید کے بعد بنی گالا پہنچ گئی کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال پھول نچھاور کیے
CrIcket loVerS
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CrIcket loVerS, Lahore.
جن لوگوں نے عوام کے مینڈیٹ کی حفاظت کرنی تھی وہ اس وقت عوام کے ووٹ سے غداری کرنے والوں کو پورا تحفظ فراہم کر کے اسمبلی میں بحفاظت پیش کر رہے ہیں، نہ رپورٹرز کو سوال کی اجازت نہ ارکان اسمبلی کو جواب کی اجازت۔ میڈیا کے خلاف بھی غنڈہ گردی۔
ویلکم ٹو پرانا پاکستان!
ہمارے دو، تین ساتھی بیٹھے ہیں، باقی آ نہیں سکے، اُنہیں ڈر ہے وہ پکڑے جائیں گے، افواہ ہے اس ایوان میں ہمارے کچھ ساتھیوں کو پیش کیا جائےگا، یہ سارا عمل جرم ہے، آئین اور جمہوریت کے اصولوں کیخلاف ہے، بیرسٹر علی ظفر۔۔۔!!!
"عمران خان کو جہاں رکھا گیا ہے وہ چھ بائی آٹھ کا سیل ہو گا ،بانی پی ٹی آئے سے واک کی سہولت واپس لے کی گئی ہے, عمران خان کے پاس اخبار بھی نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی نے ترمیم کے حوالے سے مولانا کو سراہا ہے، مولانا کے کردار سے عمران خان خوش ہیں"۔ صاحبزدہ حامد رضا
آپ زبردستی ترمیم نہیں کر سکیں گے، جبر کیا، زبردستی کی تو ہم سڑکوں کو بھر دیں گے، آپ شاید طاقت سے مسئلے کا حل سمجھتے ہیں، اس طرح مسئلہ حل نہیں ہو گا۔ مولانا عبدالغفور حیدری
راولپنڈی میں طلباء کی بھرپور مزاہمت جاری ہے، پنڈی کے طلباء ڈٹے ہوئے ہیں، یہ پولیس کی لاٹھیاں بھی کھا رہے ہیں شیلنگ بھی برداشت کر رہے ہیں، لیکن پیچھے نہیں ہٹ رہے۔۔....!!
"میری بھابھی اور زین قریشی کی اہلیہ کو اغوا کر لیا گیا"، پی ٹی آئی رہنما مہربانو قریشی کا ویڈیو پیغام
غیرآئینی ترامیم کیلیے ارکان پارلیمان کیساتھ بدترین سلوک کیا جارہا ہے شاندانہ گلزار
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے حکومت کی جانب سے باضابطہ رابطہ کیا ہے اور ہمیں یقین دھانی کروائی ہے کہ عمران خان صاحب کی معالج تک رسائی کو بحال کرتے ہوئے کل صبح ڈاکٹرز کو اڈیالہ جیل بھجوایا جائے گا۔ وفاقی حکومت کی ایماء پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جانب سے دی جانے والی اس گارنٹی پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اسلام آباد میں کل کے پرامن احتجاج کو پولیٹیکل کمیٹی نے مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،بیرسٹر گوہر
میں مصطفی نواز کھوکھر کو، مشاہد حسین سید کو پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی دعوت دیتا ہوں، چوہدری نثار بہت بڑے انسان ہیں انکو بھی پی ٹی آئی میں خوش آمدید کہتا ہوں، اعظم خان سواتی
شیر افضل مروت کا پیغام۔۔!!!
Click here to claim your Sponsored Listing.