06/06/2026
ہر قدم ایک نئی کہانی پہاڑوں کا سفر صرف راستہ نہیں، ایک مکمل تجربہ ہوتا ہے۔
Exploring nature beauty, one trail at a time Mountains, and stories that echo
Walk. Hike. Ride.
Discover folklore Where every step tells a story , wild trails & mountain vibes
06/06/2026
ہر قدم ایک نئی کہانی پہاڑوں کا سفر صرف راستہ نہیں، ایک مکمل تجربہ ہوتا ہے۔
06/06/2026
Beautiful Mountain pass at upper Dir
06/06/2026
Nature beauty vibes
05/06/2026
مدرسہ تعلیم القرآن، حفظ القرآن جبر دیر بالا
🌾 اپیل بنام اہلیانِ جبر و مضافات 🌾
الحمدللہ گندم کی فصل تیار ہو چکی ہے۔ آپ تمام اہلِ خیر حضرات سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی عشر و زکوٰۃ مدرسہ تعلیم القرآن، حفظ القرآن جبر دیر بالا کو عنایت فرمائیں تاکہ قرآنِ کریم کی تعلیم و حفظ میں مصروف طلبہ کی بہتر کفالت اور دینی خدمات کا سلسلہ جاری رہ سکے۔
✨ آپ کا دیا ہوا عشر و زکوٰۃ ایک صدقۂ جاریہ ہے جو دینی تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔
📍 منجانب:
منتظمین
مدرسہ تعلیم القرآن، حفظ القرآن جبر دیر بالا
📞 رابطہ نمبر:
03005960077
03028099120
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے مال، رزق اور فصلوں میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
ٰۃ
05/06/2026
✨ چلم جوشی فیسٹیول 2026 کیلاش ثقافت کے رنگ
وادی بمبوریت کی خوبصورت فضاؤں میں منعقد ہونے والا چلم جوشی فیسٹیول 2026 ایک یادگار تجربہ تھا۔ یہ رنگا رنگ تہوار کیلاش قوم کی قدیم روایات، ثقافت، موسیقی اور خوشیوں کی عکاسی کرتا ہے۔
یہ جشن تقریباً سات دن تک جاری رہتا ہے، جس کا آغاز بریر اور رمبور کی وادیوں سے ہوتا ہے جہاں مقامی لوگ روایتی رقص، لوک موسیقی، مذہبی رسومات اور ثقافتی تقریبات کے ذریعے بہار کی آمد کا استقبال کرتے ہیں۔
بعد ازاں تمام تقریبات کا رخ بمبوریت کی جانب ہوتا ہے جہاں مختلف وادیوں سے لوگ جمع ہو کر اس شاندار ثقافتی میلے کا حصہ بنتے ہیں۔ رنگ برنگے روایتی لباس، مسکراتے چہرے، دلکش رقص اور پہاڑوں کے حسین مناظر اس تہوار کو مزید یادگار بنا دیتے ہیں۔
اس سفر کے دوران معروف ٹریول کریئیٹر نبیل بھائی کے ساتھ ملاقات اور فیسٹیول کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا جو میرے لیے ایک اعزاز اور خوبصورت یاد بن گیا۔
📍 مقام: وادی کیلاش، چترال، پاکستان
📸 چلم جوشی فیسٹیول 2026 کے یادگار لمحات
اگر آپ پاکستان کی ثقافت، سیاحت اور خوبصورت روایات سے محبت کرتے ہیں تو یہ تصاویر ضرور دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔ ❤️
درخت پر پکی ہوئی رسیلی خوبانیاں 🍑😍
قدرت کا انمول تحفہ، خالص دیسی ذائقہ اور گاؤں کی خوبصورتی ایک ساتھ۔ 🌿✨
05/06/2026
Nature beauty vibes _ camping at wild 😜
05/06/2026
یہ حسنِ کوہسار ہے یا خواب کی تعبیر
ہر سمت روشنی ہے، ہر اک سمت نکھار ہ
— فراق گورکھپوری
05/06/2026
کیا خیال ہے
04/06/2026
وادی عشیری دیر بالا میں ایسے چھپے ہوئے خوبصورت جگہوں کا نام کمنٹ میں لکھیں۔
اس سال میں ایکسپلورر کرنا چاہتا ہوں
تو آپ مجھے کونسا خوبصورت علاقہ دیکھانا چاہتے ہیں