Nawar Premier league

Nawar Premier league

Share

Nawar Premier League Season 3 start Insha Allah 05 April 2026 at Nezawari Cricket Ground Warsak Jamroad Road Near Shahgai Bazar Sufaid Sung Peshawar

22/05/2026

" تیار ہو جاؤ کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے کے لیے🏏🔥 "

NPL Season 3 (2026)
کا کوارٹر فائنل
NEZAWARI STAR vs BS NURSING
24 مئی بروز اتوار 2026 🕓 شام 04:30 بجے
: Nezawari Cricket Ground

ایک میچ، ایک خواب کون جائے گا سیمئ فائنل میں؟
کمنٹ میں بتائیں آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں! 👇

Nawar Premier league

Photos from Nawar Premier league 's post 22/05/2026

آج ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026) میں BS NURSING بمقابلہ MARKHOR ELEVEN کے درمیان فری کوارٹر فائنل میچ کھیلا گیا جس میں BS NURSING
ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلی بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،
مقررہ 10 اؤورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بناکر 178 رنز کا ٹارگٹ دیا،

اس کے جواب میں
MARKHOR ELEVEN
ٹیم نے مقررہ 10 اؤورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر صرف 84 رنز کیئے۔

عارف نے اچھی بیٹنگ کر کے 50 رنز بنا کر مین آف دی میچ اپنے نام کر لیا۔
آخر میں BS NURSING ٹیم کے کپتان فقیر حسین کی طرف سے عارف کو اچھی پرفامنس کرنے پر 500 روپے نقد انعام بھی ملا۔

Congratulations to BS NURSING Team

21/05/2026

انشاءﷲ کل 22 مئی 2026 بروز جمعہ ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026) میں MARKHOR ELEVEN بمقابلہ YOUNG KHALIL کے درمیان فری کوارٹر فائنل میچ کھیلا جائے گا ۔

شکریہ
Time 04:30 PM

#2026年

Photos from Nawar Premier league 's post 19/05/2026

آج ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026) میں ZAGGI ELEVEN بمقابلہ MARKHOR ELEVEN کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں MARKHOR ELEVEN
ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلی بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،
مقررہ 10 اؤورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بناکر 109 رنز کا ٹارگٹ دیا،

اس کے جواب میں
ZAGGI ELEVEN
ٹیم نے مقررہ 10 اؤورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 107 رنز کیئے۔ آخر کار سنسنی خیز میچ MARKHOR ELEVEN ٹیم نے جیت کیا۔

کاشف ( کاشی جادوگر) نے اچھی بیٹنگ کر کے 40 رنز بنا کر مین آف دی میچ اپنے نام کر لیا۔

Congratulations to MARKHOR ELEVEN Team

19/05/2026

NPL SEASON 3 (2026)
LIVE 🔴
Zaggi Eleven Vs Markhor Eleven

Photos from Nawar Premier league 's post 17/05/2026

GROUP---A

اج ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026) میں YOUNG KHALIL بمقابلہ MARKHOR ELEVEN کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں MARKHOR ELEVEN
ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلی بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،
مقررہ 9 اؤورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 141 رنز بناکر 142 رنز کا ٹارگٹ دیا،

اس کے جواب میں
YOUNG KHALIL
ٹیم نے مقررہ 9 اؤورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر صرف 122 رنز کیئے۔

ذاکر آفریدی نے اچھی بیٹنگ کر کے 61 رنز بنا کر مین آف دی میچ اپنے نام کر لیا۔

Congratulations to MARKHOR ELEVEN Team

17/05/2026

NPL SEASON 3 (2026)
LIVE 🔴
MARKHOR ELEVEN VS YOUNG KHALIL

17/05/2026

Qaisar Iqbal Batting against Friends Eleven Team Nawar Premier league

16/05/2026

GROUP---A

انشاءﷲ کل 17 مئی 2026 بروز اتوار ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026) میں MARKHOR ELEVEN بمقابلہ YOUNG KHALIL کے درمیان میچ کھیلا جائے گا ۔

شکریہ
Time 04:00 PM

#2026年

Photos from Nawar Premier league 's post 16/05/2026

GROUP---A

اج ناور پریمئیر لیگ سیزن 3 (2026) میں BADSHAH ELEVEN بمقابلہ ZAGGI ELEVEN کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں ZAGGI ELEVEN
ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلی بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،
مقررہ 10 اؤورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بناکر 104 رنز کا ٹارگٹ دیا،

اس کے جواب میں
BADSHAH ELEVEN
ٹیم نے 8 اؤورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر میچ جیت کیا۔

اویس غوری نے اچھی بالنگ کر کے 4 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے مین آف دی میچ اپنے نام کر لیا۔

Congratulations to BADSHAH ELEVEN Team

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar