Samar Bagh Basketball Club

  • Home
  • Samar Bagh Basketball Club

Samar Bagh Basketball Club basketball � my love �

17/07/2026
17/07/2026

Samar bagh basketball club
Samar bagh coster service

آج ثمرباغ سپورٹس کمپلیکس میں ثمرباغ باسکٹ بال کلب اور سنگولئ باسکٹ بال کلب کے درمیان ایک شاندار اور سنسنی خیز میچ کھیلا ...
26/06/2026

آج ثمرباغ سپورٹس کمپلیکس میں ثمرباغ باسکٹ بال کلب اور سنگولئ باسکٹ بال کلب کے درمیان ایک شاندار اور سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔

سنگولئ باسکٹ بال کلب، خصوصاً انعام بھائی کا ہماری دعوت قبول کرنے اور بہترین کھیل پیش کرنے پر دلی شکریہ۔ کھیل جیت ہار کا نام نہیں، بلکہ محبت، احترام اور بھائی چارے کا خوبصورت ذریعہ ہے۔

دوستی کے ریشتی کھیلوں کے ناطے.کل  جمع کے دن باغ میدان باسکٹ بال کلب کا ایک دوستانہ میچ  کیے لیے ثمرباغ انا ہوا جو ہماری ...
22/11/2025

دوستی کے ریشتی کھیلوں کے ناطے.
کل جمع کے دن باغ میدان باسکٹ بال کلب کا ایک دوستانہ میچ کیے لیے ثمرباغ انا ہوا جو ہماری خوشی کا سبب بنا گیم سے پہلے اور بعد میں بہت گپ شپ لگایا
مصروفیت کے وجہ سے کوئی کیسے کے پاس نہیں جا سکتا اسلئے یہ کھیلوں کے میدان باقی ہے جو ہمیں ملانے کے وجہ بنتے ہے
ہم باغ میدان کے سارے پلئیر کے محبت اور دوستانہ رویے کو سراہتے ہے اور دل سے شکریا ادا کرتے ہے
اور ہم لوئیر دیر کے سارے کلب کو ثمرباغ انے کے دعوت دیتے ہے

محمد رحیم استاد جیجو کسی تعریف کے محتاج نہیں اپنی جوانی کے دنوں سے باسکٹ بال سے وابستہ ہے سکول کالج اور ارمی باسکٹ کی طر...
26/07/2025

محمد رحیم استاد جی
جو کسی تعریف کے محتاج نہیں اپنی جوانی کے دنوں سے باسکٹ بال سے وابستہ ہے سکول کالج اور ارمی باسکٹ کی طرف سے کھیل چکے ہے۔
جس نے اپنی سکول سرویس کے دوران بہت سکولوں کیلۓ باسکٹ بال ٹیم بناۓ جو اس وقت کے بہتر ین ٹیمیں ہوا کرتی تھی
ثمرباغ کے باسکٹ بال جیسے ختم ہونی کے برابر تھی باسکٹ بال کا شوق ختم ہو چکا تھا باسکٹ بال کورٹ ویران ہونے لگا تھا
پھر ایا سر جی اور اس نے نیے سرے سے اغاز کیا اور نوجوانوں کا جزبہ اور جنون دوبارہ بیدار کیا
نوجوانوں کیلۓ ایک بہترین ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جس کی وجہ سے کھلاڑیوں کے بہت دوستیاں ہوگے ایک دوسرے سے جس کی وجہ سے گیم کا شوق اور بھی بڑگیا
ہم ثمر باغ باسکٹ بال کلب سر جی کے تہہ دل سے مشکور ہے جو وقت نکال کر کلب کو چلا رہا ہے اور سات کھیل بھی رہا ہے

مراد ملنگ خوش اخلاق اور ثمرباغ باسکٹ بال کا جانا پہچانا نام جو اپنے وقت کا بہترین پلیر ہوا کرتا تھابیماری اور روزگار کے ...
25/07/2025

مراد ملنگ خوش اخلاق اور ثمرباغ باسکٹ بال کا جانا پہچانا نام جو اپنے وقت کا بہترین پلیر ہوا کرتا تھا
بیماری اور روزگار کے وجہ سے گیم سے دور رہتا ہے اج ہم سے ملنے ایا تھا جو ہمارے لیے خوش ایند تھا
ہم سب ملنگ کے صحت یابی کیلے دعا گو ہے کہ وہ جلد صحت یاب ہو ٠

Game time aw khkule musam🏀🏀🏀
09/07/2025

Game time aw khkule musam🏀🏀🏀

03/06/2025

شمشی خان باسکیٹ بال کلب جو ینگ اور انرجیٹک پلئیر کے سات سات خوش اخلاق بھی ہے ۔
مستقبل میں انشاءاللہ ضلع کے بہترین ٹیم ہوگا

24/05/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Address

Samarbagh Jandool, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

18606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Samar Bagh Basketball Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility?

Share