Game changer7

Game changer7

Share

ٹیم پلیئر اور لیڈر (Team Player & Leader)
• اکیلے ہم تیز دوڑ سکتے ہیں، لیکن مل کر ہم جیت سکتے ہیں۔ �

19/06/2026

19/06/2026

👀 All eyes of the Congo players are on Ronaldo. 🇵🇹💫

Who is your favourite player

19/06/2026

what do you guys think who will win this World Cup

19/06/2026

what a nice man

21/02/2026

Pakistan Playing XI Against New Zealand - Any Changes?✍️Comment Below👇

21/02/2026

بھارت کے ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات کم ہیں، محمد عامر

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر محمد عامر کا کہنا ہے کہ بھارت کی موجودہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے کہہ سکتا ہوں کہ بھارت کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات کم ہیں۔
انہوں نے بھارتی بیٹنگ لائن کو ٹورنامنٹ میں آگے بڑھنے کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔
محمد عامر کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں سُپر 8 مرحلے میں کامیاب ہونے کے بعد سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنالیں گی۔
فاسٹ بالر کا کہنا ہے اگر آپ پاکستان کے خلاف میچ کے علاوہ بھارت کے دیگر مقابلے دیکھ لیں تو ان کی بیٹنگ لائن بکھر جاتی ہے، بیٹنگ کی اس کمزوری کے باعث بھارتی ٹیم پر سُپر 8 مرحلے میں دباؤ مزید بڑھ جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ جس انداز میں جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کھیل رہے ہیں، وہ اپنے راستے میں آنے والی کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتے ہیں۔
ویسٹ انڈیز کی بالنگ لائن کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گڈاکیش موتی، عقیل حسین، جیسن ہولڈر اور شمر جوزف مضبوط اٹیک کے ساتھ کسی بھی بیٹنگ لائن کو مشکل میں ڈال سکتے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ شیرفین ردرفورڈ اور روومین پاؤل جیسے ہارڈ ہٹرز بھی کسی بھی ٹیم پر دباؤ ڈالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

06/02/2026

اے بی ڈیویلیئرز نے کہا🗣️ پاکستان کا بورڈ پاکستان کے لوگ پاکستان کے کھلاڑی نہایت آدب احترام والے ہیں. مجھے جب پہلی بار پاکستان نے پی ایس ایل میں بلایا میں حیران رہ گیا پاکستان کی مہمان نوازی اور پیار دیکھ کر مجھے پاکستان ایسا لگا جیسا میرا گھر ہے اور انڈیا نے ہمیشہ کھیل میں سیاست لائی آج انڈیا کو اس کا سبق نقصان کی شکل میں مل رہا ہے. میں پاکستان یعنی اپنے دوسرے گھر کے ساتھ کھڑا ہوں. انڈیا صرف کھیل میں سیاست کی وجہ سے بدنام ہو رہا ہے باقی انڈین بلے بازی
کی مثال کہیں نہیں ملتی۔♥️😍🔥




















04/02/2026

🚨 پاکستان کے لیے تشویشناک صورتحال! 🚨
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مشکلات میں اضافہ 😔
وارم اپ میچ بارش کی وجہ سے منسوخ 🌧️
نیدرلینڈز کے خلاف پہلے میچ میں بھی 80٪ بارش کا خدشہ ☔
👉 ادھر بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ بھی برقرار 🇵🇰✊
یعنی موسم کی رکاوٹیں اور سخت فیصلے—دونوں محاذوں پر امتحان!
اب دعا ہے موسم صاف ہو اور پاکستان میدان میں بھرپور انداز میں اترے 🤞💚

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Rustenburg?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Southafrica
Rustenburg
0300