M.Naeem&Pardesi

M.Naeem&Pardesi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from M.Naeem&Pardesi, Sports, Abu Dhabi.

11/08/2026

*گھر کا پاور بینک... جو سب کی زندگی روشن کرتے کرتے خود اندر سے تھک جاتا ہے۔*

🔅ایک باپ،

🔅 ایک شوہر،

🔅 *یا گھر کا کمانے والا فرد؛ اپنی تمام تر تھکن اور پریشانیوں کو چھپا کر صرف اپنوں کے چہروں پر مسکراہٹ لانے کے لیے دن رات جُتا رہتا ہے۔*

👈🌼 بچوں کی پڑھائی، بزرگوں کی دوائیں، گھر کے اخراجات اور نوکری کا دباؤ—ان سب کی تاریں اسی ایک انسان سے جڑی ہوتی ہیں۔
کیا کبھی ہم نے سوچا ہے کہ اس "پاور بینک" کو بھی ری چارج ہونے کی ضرورت ہوتی ہے؟ اپنوں کا ایک پیار کا بول، تھوڑا سا سکون اور حوصلہ افزائی ہی اس کا اصل چارجر ہے۔

👈🌀*اپنے گھر کے اس "پاور بینک" کا خیال رکھیں، کیونکہ اگر یہ بجھ گیا تو اندھیرا ہو جائے گا۔*

09/03/2026
Photos from Abu Dhabi Police's post 13/02/2026
18/11/2025

Like and comment if you find it

14/11/2025

゚viral

27/08/2025

Liver healthy foods

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Abu Dhabi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Abu Dhabi