معروف مذہبی اسکالر علامہ طاہر اشرفی پاک فوج کے جوانوں اور شہ داء کی عظیم قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔ انہوں نے انتہائی عاجزی کے ساتھ شہداء کی ماؤں، بچوں اور پوری فوج سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ ان بیٹوں کی قربانیوں کو دنیا کی کسی دولت یا ترازو میں نہیں تولا جا سکتا۔ ش ہ ا د ت وہ عظیم مرتبہ ہے جس کی تمنا ہر سچا مسلمان اپنی ہر نماز میں کرتا ہے۔
Kashoo Digital
Digital creator Amjid Khattak
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے ش ہ داء سے متعلق حالیہ بیان پر گہرے دکھ اور غصے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جب قوم دہ ش ت گردی کے خلاف بقا کی ج ن گ لڑ رہی ہو، تو کسی بھی رہنما کی طرف سے ایسا غیر ذمہ دارانہ بیان ملک دشمن عناصر کے ہاتھ مضبوط کرنے کے برابر ہے۔ گورنر نے مولانا سے ش ہ داء کے خاندانوں اور پوری قوم سے غیر مشروط معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
15/07/2026
خام تیل کی قیمتوں میںناقابل یقین اضافہ، پیٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ۔۔۔See more
14/07/2026
ہونڈا کی نئی CB125F مارکیٹ میں آگئی، قیمت کتنی ہے؟ شاندار خصوصیات بھی سامنے آگئیں
14/07/2026
ایران اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، فوجی ترجمان
14/07/2026
گرمی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، بارشیں کب اور کہاں ہوں گی؟محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی
14/07/2026
سونے کی چمک ماند پڑنے لگی؟صبح صبح عالمی مارکیٹ سے نئی صورتحال سامنے آگئی
14/07/2026
انتظار ختم !فیفا ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل ،فرانس اور اسپین آج مدمقابل ہونگے
کیا پنجاب میں واقعی قانون کی حکمرانی ہے یا پولیس کو کھلی چھوٹ مل چکی ہے؟ مریم نواز حکومت کے بڑے بڑے دعوے ایک طرف، اور زمینی حقائق پر پولیس کا رویہ دوسری طرف۔ نعرے بدلنے سے نظام نہیں بدلتا، عوام کو اب حقیقی تبدیلی اور تحفظ کی ضرورت ہے، نہ کہ بے لگام اختیارات کی۔ آپ کا اس بارے میں کیا تجربہ یا رائے ہے؟ کمنٹ میں بتائیں۔
14/07/2026
امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Al Jahli
Al Ain
00000