FatehJang FireBalls
KFG is Tape Ball Cricket Team.The Captain of the team is Faraz Ahmed Malik.
The Players of the team are listed below:
- Shakoor Ahmed Awan
- Malik Bostan.
- Junaid Akhtar
- Zuhair Irfan
- Jamshaid Malik ( Jimmy )
- Sardar Hussnain Hastal
-Sardar Khurram Abbas
-Sardar Jahanzaib Zaibi
-Meesam raza Hastal
- Sardar Wajahat Lefty
- Sardar Waseem
- Badar Iqbal
- Sardar Ali
-Aon Raza
- Sardar Waqar
- Wajahat Mushtaq
- Hamza Zaman
- Asif Zaman
- Adil Zaman
- Khawar Shahzad
- Azhar Zaman
- Sadeem Shaukat
- Ayaan Asif
- Saem Sadaqat Ali
- Malik Umer Qasim
- Shaheer Ahmed Khan
18/04/2026
Sunday 19-Apr-2026
24/08/2025
کیپٹن فراز
فتح جنگ کرکٹ کا سرمایہ
فتح جنگ کی کرکٹ میں سب سے دل کا خوبصورت انسان
کرکٹ لور کرکٹ کو حقیقی معنوں میں پرموٹ کرنے والا انسان
فتح جنگ کی کرکٹ کو ایک نیا رنگ دینے والا انسان فتح جنگ کی کرکٹ کا نقشہ بدلنے والا انسان
یہ بندہ کوئی عام بندہ نہیں ہے یقین کریں اللہ تعالی نے اس بندے میں اتنی کوالٹیاں بنا ڈالی ہیں یقین مانے ہم خامیاں نہیں نکال سکتے
امپائرنگ ہو ٹیمز کا ڈسپلن ہو کچھ بھی معاملات ہوں کیپٹن فراز فتح جنگ کی کرکٹ میں انتظامیہ کے ساتھ کندھے کے ساتھ کندھا ملائیں کھڑے رہتے ہیں
میرے پاس ان کے لیے الفاظ کا ایک پورا مجموعہ پڑھا ہے لیکن اج میں نہیں اج ان کے لیے اپ لوگ لکھیں گے ان کی شخصیت پہ اپ کمنٹس کریں گے
ایک دن میں سات گھنٹے سے زیادہ وقت اور 33 میچ
بغیر وقفے کہ اور بغیر رسٹ کہ مکمل کیے یہ ایک اپنے اپ میں منفرد ریکارڈ ہے۔
اللہ ہمیشہ کیپٹن فراز احمد❤🤲 کو
کامیاب کرے اور ہمیشہ 🏟 میں بہتری کی کوشش
جاری رکھیں۔
🏏🥎🏟❤🤲👍
06/04/2025
28/03/2025
KFGN🌑🏟
کاشی پلئیر🏆 اوف دا ٹورنامنٹ ماشاءاللہ
کمال کی بیٹنگ 🏏👏،
اور بہترین بولنگ 🥎 کے ساتھ اپنی ٹیم کو،
فائنل تک پہنچایا۔
ویل پلیڈ🏏🥎👏👏👏
28/03/2025
KFGN🌑🏟
خاور فخرے ہستال کنگ اوف کے ایف جی،،،
کیا شاندار پرفومس بولنگ میں کمال کر دیا،
اور جب بیٹنگ آئ تو اوٹ کلاس انگ کھیلی،
ٹورنامنٹ کا ہائ سکور اور بیسٹ بولنگ بی،
اپنے نام کی،
ماشاءاللہ
ہارے ہوئے لشکر کا جیتا ہوا سپائ،،،
ویل پلیڈ🏏🥎👏👏👏
28/03/2025
KFGN🌑🏟
CHAMPION🏆
شاندار پرفومس کے بعد تاجہ بارہ قلندر
کے ایف جی این🌑🏟 میں چمپین🏆 بن گئی،
محمد علی فخرے تاجہ بارہ شاندار کپتانی کے،
ساتھ اپنی ٹیم کو چمپین🏆 بنا دیا،
رمضان کے اندر نائیٹ ٹورنامنٹ اور کامیاب ترین،
ٹورنامنٹ ۔ ماشااللہ❤🤲
کونٹی کرکٹ کے بانی 🌑🏟 کیپٹن فراز آحمد
🌑🏟سردار خرم🌑🏟سردار حسنین🌑🏟شکور آحمد
🌑🏟کے ایف جی🏏❤🤲
Final..
Final day at KFGN 🌑🏟️
Grand finale …
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Al Ajman