Haroon kashmiri

Haroon kashmiri

Share

Welcome to Haroon Kashmiri
& travel, food, sports, news, and amazing stories from Kashmir. Fresh Content
Real Vibes.

My name is Haroon kashmiri and I am from Samahni Azad kashmir and Our channel to Sports, food, trevel, news, and other interesting stuff in kashmir and worlds.

Photos from Haroon kashmiri's post 05/09/2026

ہانیہ اسکلز سینٹر چوکی ہنر، خود اعتمادی اور روشن مستقبل کی جانب ایک خوبصورت قدم!
30 بچیوں کو سلائی مشینوں کا تحفہ، چہروں پر خوشی اور آنکھوں میں روشن مستقبل کے خواب!

چوکی: ہانیہ اسکلز سینٹر چوکی کے زیر اہتمام وطن مارکیٹ چوکی میں ایک پروقار اور شاندار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں تربیت مکمل کرنے والی بچیوں، والدین، مخیر حضرات، سماجی و تعلیمی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

تقریب میں مہمانانِ خصوصی کی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ادارے کی انتظامیہ اور بچیوں نے مہمانوں کا پرتپاک خیرمقدم کیا، جس سے تقریب کی رونق مزید دوبالا ہو گئی۔
تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک سے ہوا، بعد ازاں نعتِ رسولِ مقبول ﷺ پیش کی گئی۔ مہمانانِ خصوصی نے اپنے خطاب میں ہانیہ اسکلز سینٹر کی خدمات کو سراہتے ہوئے بچیوں کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں اپنے ہنر کو مستقبل میں باعزت روزگار کا ذریعہ بنانے کی تلقین کی۔
تقریب کا سب سے خوبصورت اور قابلِ تحسین پہلو:
تربیت مکمل کرنے والی 30 بچیوں کے لیے سلائی مشینیں عطیہ کی گئیں تاکہ وہ اپنے گھروں سے باعزت روزگار کا آغاز کر سکیں گی۔
راجہ فاروق خان آف چائی کی جانب سے 30 سلائی مشینیں عطیہ کی گئیں، جبکہ کونسلر راجہ آصف شاہد کی طرف سے 2، چوہدری رخسار مینجر الحبیب بینک چوکی 1، صابر ندیم 1، طارق مغل 1 اور پرنسپل گرلز ڈگری کالج چوکی روبینہ کوثر کی طرف سے 1 سلائی مشین کی ڈونیشن دی گی
تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر سماہنی سردار محمد پرویز خان، کرم الٰہی ٹرسٹ کے بانی رٹائرڈ ڈپٹی کمشنر چوہدری محمد ایوب، صدر ویلفیئر ٹرسٹ جاتاں محمد اصغر وڑائچ، چوہدری رخسار مینجر الحبیب بینک چوکی، ہیڈ ماسٹر ندیم مغل، ایریا مینیجر اسٹیٹ لائف قاری محمد شفیق، قدیر مغل سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
ہانیہ اسکلز سینٹر کی کامیابی میں پرنسپل میڈم شازیہ، سرپرستِ اعلیٰ میڈم عامرہ خانم اور ایڈمن آفیسر شہپال سمیت پوری انتظامیہ کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
ادارے کے بڑے ڈونرز میں مرزا منشاء آف پونا اور ظفر اقبال مغل بھی شامل ہیں، جبکہ تقریب کے انعقاد میں قدیر مغل صاحب نے بھی اہم کردار ادا کیا۔

میڈم شازیہ کی جانب سے تمام ڈونرز کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا اور کہا گیا کہ مخیر حضرات کا تعاون ان بچیوں کے لیے محض ایک سلائی مشین نہیں بلکہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہونے، خود اعتمادی حاصل کرنے اور باعزت مستقبل کی طرف بڑھنے کا ذریعہ ہے ایک مشین… ایک ہنر… ایک گھر کا سہارا… اور ایک روشن مستقبل ہے ہانیہ اسکلز سینٹر چوکی کی یہ کاوش یقیناً قابلِ تحسین ہے۔ ایسے ادارے ہماری بیٹیوں کو ہنر مند، بااختیار اور خودمختار بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

Photos from Haroon kashmiri's post 01/09/2026

چیئرمین کرکٹ ایسوسی ایشن سماہنی راجہ محسن نواز کی طرف سے سرسالہ اسٹیڈیم میں سپرئے کروا دی گی ہے اور راجہ محسن نواز کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ اس بار دو وکٹیں تیار کی جائیں گی بہت جلد ٹورنامنٹ کا آغاز کیا جائے گا اور بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

28/08/2026

چوکی بازار میں فاضیلہ سبزی اینڈ فروٹ شاپ کا شاندار افتتاح
چوکی بازار: چوکی بازار میں فاضیلہ سبزی اینڈ فروٹ شاپ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ نئی دکان پر صارفین کو روزمرہ استعمال کی تازہ سبزیاں اور معیاری فروٹ انتہائی مناسب اور عوامی ریٹس پر دستیاب ہوں گے۔
دکان کے پروپرائیٹر چوہدری وزیر حسین نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ صارفین کو تازہ، معیاری اور مناسب قیمت پر سبزیاں و پھل فراہم کیے جائیں اور بہترین سروس کے ذریعے اہلِ علاقہ کا اعتماد حاصل کیا جائے۔
فاضیلہ سبزی اینڈ فروٹ شاپ چوکی بازار میں چوہدری مشتاق ہوٹل کے قریب واقع ہے، جہاں شہری اپنی روزمرہ ضرورت کی تازہ سبزیاں اور پھل مناسب نرخوں پر حاصل کر سکتے ہیں۔

Photos from Haroon kashmiri's post 23/08/2026

الامان فاؤنڈیشن کی جانب سے سرسالہ سماہنی میں 70 لاکھ سے تعمیر کی گی خوبصورت مسجد ماشاءاللہ

Photos from Haroon kashmiri's post 15/08/2026

الامان فاؤنڈیشن کی جانب سے سرسالہ سماہنی مسجد ابی ابن طالب میں 25 کھرانوں کو ماہانہ راشن تقسیم کیا گیا

14/08/2026

سماہنی جنڈی چونترہ سے…..!!!

14/08/2026

چوکی میں سابق وزیر حکومت چوہدری علیشان سونی کا استقبال

10/08/2026

ایسے الیکشن کو ہم نہیں مانتے

09/08/2026

چیئرمین کرکٹ ایسوسی ایشن سماہنی الیکشن 2026

30/07/2026

کچھ لوگ تم سے نفرت💔اس لیے نہیں کرتے کہ تم برے ہو
وہ اس لیے نفرت کرتے ہیں کہ تمہاری موجوگی ان کی موجودگی کو ختم کر دیتی ہے💯

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Al Satwa?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Al Satwa