12/10/2026
جنگدرہ فٹبال گراؤنڈ میں پچھلے دن ریفری کے ساتھ جو ہوا، وہ یقیناً انتہائی گرا ہوا عمل تھا۔ اگر میں کہوں تو سہیل ریفری اس گراؤنڈ میں خدوخیل فٹبال کی تاریخ کو ذہن میں رکھ کر آیا تھا، کیونکہ خدوخیل اور خاص طور پر طوطالئی کے لوگ مہمان نوازی اور خدمت میں سب سے آگے ہیں۔
لیکن پچھلے دن ایک مہمان کے ساتھ جو حرکت خدوخیل کی مٹی پر ہوئی، وہ نہ صرف جنگدرہ کے لیے برا ہے بلکہ سارے خدوخیل فٹبال کی تاریخ پر ایک بدترین داغ ہے، جو چند مفاد پرست اور غیر تجربہ کار کمیٹی ممبران کی وجہ سے ہوا۔
لیکن یہاں میں ان پلیئرز کو بھی قصوروار سمجھ رہا ہوں جو صرف ایک اجنبی کی فون کال پر *ریفری بن کر* آ جاتے ہیں۔ یہ بات بھی ان باعزت پلیئرز کے لیے اچھی نہیں، کیونکہ پھر اس قسم کے مسئلے ہوتے ہیں کہ عزت دینے کے بجائے انہیں مار پیٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
میں بذاتِ خود سہیل سے خدوخیل سٹارز کلب کی طرف سے معافی مانگتا ہوں اور جنگدرہ فٹبال کمیٹی نے ان کے ساتھ جو کیا، اس کی شدید مذمت کرتا Swabi Football Associationہوں۔