10/09/2026
ہاکی لیجنڈ سابق کپتان پاکستان ٹیم اولمپئن خالد محمود انتقال کرگئے، مرحوم کی عمر 75 برس تھی۔
خالد محمود کی کپتانی میں پاکستان نے 1971 میں پہلا ورلڈکپ جیتا اور وہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری بھی رہے۔
صدر پی ایچ ایف محی الدین وانی نے خالد محمود کی موت پرافسوس کا اظہار کیا جبکہ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے بھی سابق کپتان کی موت کو بڑا صدمہ قرار دیا۔
09/09/2026
خیبرپختونخوا کے پٹھان کی برق رفتار باؤلنگ نے ایجبسٹن میں شائقین کو حیران کردیا !
جس ٹیم کے بالر 120 سے 125 کی رفتار سے باؤلنگ کرتے تھے آج اس ٹیم کے اس پٹھان نے 146 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے باؤلنگ کر کے سب کو حیران کردیا !
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے کیا رضا اللہ اس رفتار کیساتھ اپنی فٹنس برقرار رکھ پائیں گے یا پھر احسان اللہ والا کام ہوگا اس کیساتھ بھی 🤔
09/09/2026
🚨 *شرجیل خان کی ٹیم میں واپسی قریب* 🚨
بائیں ہاتھ کا دھواں دار اوپنر شرجیل خان جلد ہی گرین شرٹ میں نظر آسکتے ہیں! 💚
ذرائع کے مطابق وہ سری لنکا اور انگلینڈ کے خلاف ٹرائی سیریز میں *فخر زمان* کے ساتھ اننگز کا آغاز کر سکتے ہیں 🇵🇰
08/09/2026
Pakistan Strongest Playing XI against England for the 3rd Test.
08/09/2026
HARMANPREET KAUR SHOWS TRUE SPORTSMANSHIP! 🇮🇳❤️🇵🇰
Reports claim the Indian captain had no objection to Fatima Sana’s on-field gesture and asked the ICC to reconsider the punishment.
Her message was simple: “These things happen in the game.”
Rivalry on the field, respect beyond it. 🤝🏏
This is what sportsmanship looks like. ❤️
07/09/2026
گھر بیٹھے اپنی شناختی کارڈ کی تجدید آسانی سے کروائیں۔ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کی ہوم سکرین میں شناختی دستاویزات میں جائیں، شناختی کارڈ کے آپشن پر کلک کریں، اگلی سکرین پر درخواست گزار کی آپشن منتخب کریں، پھر تجدید کا آپشن منتخب کریں، اور ایپ میں دی گئی رہنمائی کے مطابق مرحلہ وار کارووائی مکمل کریں۔
31/08/2026
🇵🇰🥇🔥 GOLD FOR PAKISTAN! ZAIN WASEEM RULES THE COURT! 🏆🇵🇰
🏓 PICKLEBALL INTERNATIONAL TOURNAMENT
🥇 Men’s 30+ Singles — GOLD MEDAL 🇵🇰
🌟 Zain Waseem delivered a sensational campaign to capture the Men’s 30+ Singles GOLD for Pakistan! 🇵🇰🥇
🔥 The Pakistani star saved his best for the biggest moments, defeating Indian opponents in both the Semi-Final and Final to finish as CHAMPION! 🏆
🏆 FINAL
🇵🇰 Zain Waseem 🆚 🇮🇳 Asif Elvi Sazali
✅ 15-7, 15-7
🔥 SEMI-FINAL
🇵🇰 Zain Waseem 🆚 🇮🇳 Vita Yap
✅ 15-12
💪 2nd ROUND
🇵🇰 Zain Waseem 🆚 Animesh Sharma
✅ 15-7
⚡ GROUP STAGE
✅ Zain Waseem def. Kent Chong — 15-12
✅ Zain Waseem def. Mark Choo — 15-9
✅ Zain Waseem def. Joel Loke — 15-12
✅ Zain Waseem def. Ed Wynn Ong Chea Leang — 15-4
❌ Zain Waseem lost to Ryan Foo — 13-15
🥇🇵🇰 CHAMPION — ZAIN WASEEM
🏆 MEN’S 30+ SINGLES GOLD MEDAL
🇵🇰 GOLD FOR PAKISTAN!
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🇵🇰🥇🔥 پاکستان کے لیے گولڈ میڈل! زین وسیم چیمپئن! 🏆
🏓 پکل بال انٹرنیشنل ٹورنامنٹ
🥇 مردوں کی 30+ سنگلز — گولڈ میڈل 🇵🇰
🌟 زین وسیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے Men’s 30+ Singles کا گولڈ میڈل پاکستان کے نام کر دیا! 🇵🇰🥇
🔥 زین وسیم نے سیمی فائنل اور فائنل دونوں میں بھارتی کھلاڑیوں کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا! 🏆
🏆 فائنل
🇵🇰 زین وسیم 🆚 🇮🇳 آصف ایلوی سازالی
✅ 15-7، 15-7
🔥 سیمی فائنل
🇵🇰 زین وسیم 🆚 🇮🇳 ویتا یاپ
✅ 15-12
💪 دوسرا راؤنڈ
🇵🇰 زین وسیم 🆚 انیمیش شرما
✅ 15-7
⚡ گروپ مرحلہ
✅ زین وسیم نے کینٹ چونگ کو 15-12 سے ہرایا
✅ زین وسیم نے مارک چو کو 15-9 سے ہرایا
✅ زین وسیم نے جوئل لوک کو 15-12 سے ہرایا
✅ زین وسیم نے ایڈ وِن اونگ چیا لیانگ کو 15-4 سے ہرایا
❌ زین وسیم کو ریان فو کے ہاتھوں 13-15 سے شکست ہوئی
🥇🇵🇰 چیمپئن — زین وسیم
🏆 Men’s 30+ Singles گولڈ میڈل
🇵🇰 پاکستان کا پرچم بلند! 💚🏆
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📢 For more latest sports updates please Like, Share and Follow my page KHELO Pakistan 🇵🇰
🔥 Stay Tuned for More Sports Action!
❤️ LIKE | SHARE | FOLLOW
🏆 KHELO Pakistan — Where Passion Meets Performance!
🇵🇰🥇🏆
25/08/2026
پاک آرمی زندہ باد ویڈیو میں بلکل صاف دکھائی دے رہا ہے کہ ایک وردی والے کو دو دو ٹکے کے لونڈے دھکے دے رہے ہیں جو ایک آفیسر بھی ہے اور وردی میں بھی حق اور مسائل کا حل بیٹھ کر بات چیت سے کیا جاتا جس طرح چند لونڈوں نے دھکے مارے ہیں کوئی بھی عام سا بندہ ہوتا تو اس کا ردعمل بھی اس سے زیادہ خطرناک ہوتا وردی والے نے اپنے ڈیفنس میں ہوائی فائرنگ کی بلکل ٹھیک کیا اب بھی مسائل کا حل۔بیٹھ کر کیا جائے پاک فورسسز اور محکمہ۔پولیس کو چاہیے کہ ابھی بھی وقت ہے ان لونڈوں لپاڑوں قوم یوتھ کو نتھ نکیل ڈال لیں ورنہ یہ لونڈے لپاڑے قوم یوتھ آئے روز نو مئی اور حالیہ واقعات جیسے واقعات کرتے رہیں گے باقی تمام ادارے موجود ہیں اسکی مکمل۔تحقیقات کر کے تمام مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جائے اور ان کے آئی ڈی کارڈ سزا کے عین مطابق بلاک کیے جائیں تاکہ آئیندہ ایسا جرم کرنے سے پہلے یہ یوتھڑ قوم ہزار بار سوچے گی ؟؟؟؟؟؟؟!