Dallan premier league

Directions Website Contact the business

Dallan premier league HANGU SPORTS . DALLAN XI

10/10/2026

young bowler speed gun

10/10/2026

Dallan tiger young bowler Mohammad amir V's Imran lifty

🚨🏏 ہنگو کرکٹ میں بڑا اپ سیٹ! 🏏🚨😂 دلن ٹائیگر کے نوجوانوں نے منہاج فوڈ کو دن میں تارے دکھا دیے! 🔥آج دلن ٹائیگر کے نوجوان ک...
09/10/2026

🚨🏏 ہنگو کرکٹ میں بڑا اپ سیٹ! 🏏🚨
😂 دلن ٹائیگر کے نوجوانوں نے منہاج فوڈ کو دن میں تارے دکھا دیے! 🔥
آج دلن ٹائیگر کے نوجوان کھلاڑیوں نے میدان میں ایسا کمال دکھایا کہ ہنگو کرکٹ میں ہر طرف ان کی دھوم مچ گئی! 💥
🏏 دلن ٹائیگر کی دھواں دار بیٹنگ!
دلن ٹائیگر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 172 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف دے دیا۔ 😱🔥
😂 منہاج فوڈ کے باؤلرز کی ایسی شامت آئی کہ کوئی بھی وکٹ حاصل نہ کرسکا، اور دلن ٹائیگر کے دونوں اوپنرز ناٹ آؤٹ واپس لوٹے!
🎯 ہدف کا تعاقب اور نتیجہ!
ہنگو تحصیل کی بڑی ٹیموں میں شمار ہونے والی منہاج فوڈ کرکٹ ٹیم 172 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، جبکہ دلن ٹائیگر نے 32 رنز سے شاندار فتح اپنے نام کرلی۔

09/10/2026

🏏🔥 ہنگو کرکٹ میں بڑا اپ سیٹ! 🔥🏏

💥 کے ٹی زیڈ نریاب موٹر کار کرکٹ ٹورنامنٹ میں دلن ٹائیگر انڈر 19 کے نوجوان کھلاڑیوں نے بڑا کارنامہ انجام دے دیا!

👏 دلن ٹائیگر انڈر 19 نے بڑی ٹیم منہاج فوڈ کرکٹ ٹیم کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے ٹاپ 16 راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا! 🏆

💚 نوجوان ٹیلنٹ کا شاندار مظاہرہ، دلن کے لیے فخر کا لمحہ! 💪

🎉 Congratulations Dallan Tigers! 🐅🏏

07/10/2026

🚨 اہم اعلان — بیگ کی تلاش 🚨
آج پشاور/کوہاٹ اڈے سے ٹل آنے والی فلائنگ کوچ میں سفر کے دوران دوآبہ یا درسمند کے مقام پر کسی دوست نے غلطی سے دوسرے مسافر کا بیگ اٹھا لیا ہے۔
🎒 بیگ میں اسکول کے ضروری کاغذات موجود ہیں۔
جس بھائی نے غلطی سے یہ بیگ اٹھایا ہے، براہِ کرم درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
📞 03069291474
📞 03439232775
براہِ کرم اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بیگ
اپنے اصل مالک تک پہنچ سکے۔

07/10/2026

Ktz young star naryab motor car cricket tournament dallan xi

Experience plyers   فخر دلن
06/10/2026

Experience plyers
فخر دلن

دلن الیون کرکٹ ٹیم کوچ نقیب کینگ پی ٹی آئی لانگ  مارچ کے لیے روانہ اپنے قیادت کے ساتھ موجود
06/10/2026

دلن الیون کرکٹ ٹیم کوچ نقیب کینگ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے لیے روانہ اپنے قیادت کے ساتھ موجود

05/10/2026

Ktz young star motor car S1tournament Dallan eleven 2nd innings highlight Part 10

05/10/2026

Ktz young star motor car S1tournament Dallan eleven 2nd innings highlight Part 8

Address

Dubai Investment Park Second

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dallan premier league posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dallan premier league:

Shortcuts

Share

Category