Cricket world

Cricket world

Share

وتعزمن تشاء و تذل من تشاء

24/12/2025

🔥 علی ترین کا پی ایس ایل مینجمنٹ پر بڑا وار!
ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین کا کہنا ہے:
🟢 پی ایس ایل میں پلاٹینم کھلاڑیوں کو 1.7 سے 2.2 لاکھ ڈالر تک ملتے ہیں
🟢 ڈیوڈ وارنر کو 3 لاکھ ڈالر دیے گئے
🟢 پی ایس ایل میں ہر فرنچائز کا ڈرافٹ بجٹ صرف 1.4 ملین ڈالر ہے
موازنہ کرتے ہوئے علی ترین نے کہا:
🔹 دی ہنڈرڈ لیگ: 2.6 ملین ڈالر
🔹 SA20: 2.3 ملین ڈالر
🔹 ILT20: 2 ملین ڈالر
❗ سوال اٹھ گیا—کیا پی ایس ایل واقعی عالمی لیگز کا مقابلہ کر پا رہی ہے؟

20/12/2025

Babar Azam registered his first half-century in the Big Bash League, as he scored 58 off 42 balls against Sydney Thunder.

19/12/2025

پاکستان U19 نے بنگلہ دیش U19 کو سیمی فائنل میں آٹھ وکٹوں سے ہرا کر U19 ایشیا کپ کے فائنل کے لیے کوالئفائی کر لیا- پاکستانی ینگسٹرز کی بہت اچھی پرفارمینس ، سمیر منہاس کی عمدہ ففٹی اور عبدالسبحان نے چار وکٹیں لی ، شاباش پاکستان ٹیم 👏👏👏
فائنل میں پاکستان کا مقابلہ انڈیا سے ہو گا اور فائنل اتوار کو کھیلا جاے گا 🔥

19/12/2025

Best of luck to the Pakistan U19 team for the semifinal!

17/12/2025

شاباش حسن علی کا منفرد ریکارڈ ....🥀🙏💯
حسن علی نے ایک اوور میں بغیر کوئ رنز دیئے 6 کھلاڑی آؤٹ کر کے نیا ریکارڈ بنا دیا
حسن علی بی بی ایل میں 6 گیندوں پر 6 وکٹیں لینے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ....🇵🇰😲🥀

17/12/2025

A poor start of BBL Campaign for Pakistan's King Babar Azam....!

16/12/2025

شکر ہے یو اے ای سے جیت گئے کوئی ڈرامہ نہیں ہو 🙏

15/12/2025

فیسبک نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا دیا #
اب لائیک کے اوپر کلک کرنے کی ضروت نہیں بلکہ پکچر کے اوپر ڈبل کلک کریں لائیک خود بخود ہو جائیگا ۔ یقین نہیں آتا تو چیک کر سکتے
بابر اعظم کے چاہنے والے آو میدان میں

14/12/2025

Babar Azam has been dismissed just for 2 on his BBL debut!! 😶

19/11/2025

Update: Babar Azam moves up one spot to No. 6 in the latest ICC rankings for ODI batters. He's coming back to reclaim the No. 1 rank 🇵🇰💚

19/11/2025

شعیب اختر - 🗣️🗣️
"میرا پی سی بی کو صاف مشورہ ہے… اگر آپ نے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے ایک مضبوط ٹیم بنانی ہے تو سب سے پہلا قدم یہ ہونا چاہیے کہ سلمان آغا کو ٹیم سے باہر کریں اور فخر زمان کو کپتان بنائیں۔
سلمان آغا ٹیسٹ اور ون ڈے کے اچھے کھلاڑی ہیں، لیکن ٹی20 کیلئے بالکل مناسب نہیں۔
فخر زمان وہ کھلاڑی ہے جو اکیلا میچ جتوا سکتا ہے، بڑے بڑے باولرز بھی اس سے ڈرتے ہیں، اسی لیے اس وقت ٹی20 کپتانی کیلئے سب سے بہتر نام صرف فخر زمان ہی ہے۔" 🔥🇵🇰💥♥️👌

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dubai Industrial City
Dubai
1234