Amjad Sports Club Uae"

Amjad Sports Club Uae"

Share

امجد سپورٹس کلب ( یو اے ای ) �

16/06/2024
04/01/2024

🏆

Photos from Amjad Sports Club Uae"'s post 01/01/2024

السلام علیکم.
2024 کا پہلا آل کشمیر سپر 4 والی بال ٹورنامنٹ جو کہ ابوظہبی چائینا کیمپ میں منعقد کیا گیا امجد سپورٹس کلب یو اے ای کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا امجد سپورٹس کی منیجمنٹ کی طرف سے اپنے تمام ینگسٹرز کو بہترین کھیل پیش کرنے پر بہت بہت مبارک ہو..!
اس ٹورنامنٹ میں
کشمیر کی 4 بہترین ٹیموں نے شرکت کی جن میں
1. امجد سپورٹس کلب یو اے ای۔
2. گرین کشمیر ابوظہبی۔
3. کاشر دیش کلب راولاکوٹ۔
برلاس کلب پاچھیوٹ شامل ہوئی..
پہلا سیمی فائنل
امجد سپورٹس
بمقابلہ 🆚
برلاس کلب
کے درمیاں ہوا
جسے امجد سپورٹس کلب نے 3-1 سے جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا.
دوسرا سیمی فائنل
کاشر دیش 🆚 گرین کشمیر
کے درمیان ہوا
جسے کاشر دیش 3-1 سے جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا.
فائنل ٹاکرا
امجد سپورٹس کلب' نہیر خشام عرفان شکیل عرف(پائی جان) عرباب عاطف'بوسٹر' میسف 🆚کاشر دیش' مہران عرفان عفی عمران اسد عاطف وغیرہ کے مابین ہوا
جسے امجد سپورٹس کلب یو اے ای نے پانچویں سیٹ میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد فائنل میلہ اپنے نام کیا.
اس ٹورنامنٹ کے مین آف دی ٹورنامنٹ امجد سپورٹس کلب کے سمیشر نہیر قرار پائے جنہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا..
امجد سپورٹس کلب یو اے
کی پوری مینجمنٹ کی طرف سے انتظامیہ ٹورنامنٹ گرین کشمیر کو ایک منظم ٹورنامنٹ کروانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

26/12/2023

Everyone

25/12/2023

Live on poonch sports channel

18/08/2023

Send a message to learn more

14/08/2023
Photos from Amjad Sports Club Uae"'s post 19/04/2023

السلام علیکم
ابو ظہبی میں کھیلا گیا ایک دوستانہ میچ
امجد اسپورٹس
بمقابلہ 🆚
کشمیر اسپورٹس
جو کے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد امجد سپورٹس کلب نے اپنے نام کیا۔۔۔
میں اپنی طرف سے امجد سپورٹس کلب کی مینیجمنٹ اور تمام پلئیرز کو جیتنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔..

Long Live
Amjad Sports Club UAE

10/04/2023

روز ہوتی رہیں ملاقاتیں تو دلچسپی نہیں رہتی
۔۔
۔۔
مدت کے یارانے بڑے دلچسپ ہوا کرتے ہیں

شائقین والی بال کے لیے خوشخبری...

ہونے جا رہا ہے پھر ایک بار ایک بڑا میچ بڑا میلہ..
امجد سپورٹس یو اے ای بمقابلہ کشمیر سپورٹس..
گزشتہ ہفتے کے روز کشمیر سپورٹس اور فرینڈز سپورٹس دوبئی کے درمیان ایک چیلنج میچ کھیلا گیا جس میں کشمیر سپورٹس نے فرینڈز سپورٹس دوبئی کو بآسانی ہارا کر میچ اپنے نام کیا اور ایک بار پھر امجد سپورٹس کو بھی چیلنج کیا جس پر امجد سپورٹس کلب یو اے ای کی مینجمنٹ کی طرف سے آج شام ایک میٹنگ کی جائے گی اور مشاورت کے بعد جلد ہی میچ کی ڈیٹ وقت اور گراؤنڈ کا اعلان کیا جائے گا..
کہ میچ کب اور کس گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا..!

ہم سے الجھو گے تو انجام بھیانک ہوگا..!

ہم نے توڑا ہے زمانے کے فرعونوں کا غرور....!

یاد رہے اس سے قبل امجد سپورٹس اور کشمیر سپورٹس کے درمیان تین میچز کھیلے جا چکے ہیں جس میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کشمیر سپورٹس نے 2 میچ جیت کر اپنے نام کیے تھے اور ایک میچ امجد سپورٹس نے اپنے نام کیا تھا..
امید ہے کہ اس بار بھی شائقین والی بال کو ایک زبردست میچ دیکھنے کو ملے گا...!

لائیو آن۔: امجد سپورٹس کلب یو اے ای۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Dubai