31/03/2023
🖤 🥀
Most welcome here it's all about us
31/03/2023
🖤 🥀
13/03/2023
:" کچھ اداسیاں کسی کے ساتھ بھی بانٹی نہیں جا سکتی
انہیں خود کے اندر رکھنے میں ہی سکون ہوتا ہے!!💔🙂"
🥀 🖤
08/03/2023
🥀 🖤
تیرا ہنسنا بھی کیامصیبت ہے
میں کوئی بات کرنے آیا تھا...😌💗
🥀 🖤
21/01/2023
ہم جیسے اٙنا زاد اُداسیوں کی زٙد میں آ کر
تُجھے پکارنا بھی چاہیں تو کہاں پُکاریں گے💯
🥀 🖤
کاش ایسا بھی ہو سکتا تمہاری نیند میں
سب خواب اپنے منتقل کر کےتمہیں وہ سب دکھا سکتا جو میں خوابوں میں اکثر دیکھا کرتا ہوں. 👀🍁
🥀 🖤
"جب دِل پُھوٹ پُھوٹ کر رونا چاہے اور آنسو گلے میں اٹک کر رہ جائیں،
سمجھ سَکتے ہو یہ اذیّت؟! ۔💔🍁
🥀 🖤
01/01/2023
کشش کے باب میں نیوٹن بھلے ہی معتبر ہے
مگر اس مسئلے پر ہم تیری آنکھیں پڑھیں گے۔۔۔۔!!
🥀🖤
15/10/2022
Exactly 🙂