Sohail Gondal Team

Sohail Gondal Team

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sohail Gondal Team, Sports Team, Dubai.

15/02/2026
15/03/2024

‏لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ، ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے
جواب
👇
جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے وہ سفید پوش ہے ، کسی بینک کے باہر کھڑا گارڈ سفید پوش ہے ، آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون ، گلی میں غبارے بیچنے والا ، چھان بورا خریدنے والا سفید پوش ہے ، کسی درخت کے سائے یا دھوپ میں کھڑا سبزی فروش بوڑھا سفید پوش ہے ، روزے کے ساتھ گھر گھر بائیک پہ فوڈ پانڈا پہنچانے والا نوجوان سفید پوش ہے ، کسی چوک میں دھوپ میں بیٹھ کر جوتے پالش اور گانٹھنے والا اور گلی کا خاکروب سفید پوش ہے ، آپ کے قریبی پارک کا مالی اور کسی مسجد میں پندرہ ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا امام سفید پوش ہے ۔ ورکشاپ پہ کام کرنے والے بارہ تیرہ سالہ بچے سفید پوش ہیں ۔ سارا دن دھوپ میں سخت کام کرنے والا مزدور سفید پوش ہے ۔کسی گھر کا واحد کمانے والا فرد سفید پوش ہے ۔ آپ کے خاندان میں بھی کئی سفید پوش ہوں گے ۔
ان کو تلاش کیجیے
چہروں سے پہچانیے ۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں میں ، ان کے گھروں میں چپکے سے دے آئیے شکریہ
ملک شاہجہان آہیر کی وال سے

01/03/2024

رب ہی کراوے تے سلاماں ہوندیاں

29/02/2024

*ہر فروری کے مہینے میں28 دن ہوتے ہیں، اِس فروری کے مہینے میں29 دن ہیں کیوں؟*

*خاص وجہ کوئی بتا سکتا ھے؟؟؟*

ہر تین سال کے بعد چوتھے سال فروری 29 کا ھوتا ھے اسے لیپ کاسال کہتے ہیں.

اصل میں سال 365 دن کا نہیں ہوتا بلکہ 365 دن، 5 گھنٹے، 48 منٹ اور 45 سیکنڈ کا ہوتا ہے تو جو ہر سال کے 5، 5 گھنٹے اور 48 منٹ ملا کر 1 دن اضافی کر لیا جاتا ہے

25/02/2024

اشفاق پٹھہ گوندل اسٹیڈیم سیرے ملنے تشریف لائے

19/02/2024

چھوٹے بچّے ناخن مار رہے ہوتے ہیں، کبھی منہ سے کاٹنا اور کبھی بال نوچ لیتے ہیں۔ اس چھوٹے سے بچّے کو والدین سبق سکھانا شروع ہوجاتے ہیں، اس سے ناراضگی کا اظہار شروع کردیتے ہیں۔ ذرا غور کریں کہ ان کے اندر کوئی دشمنی یا عداوت آپ کے لیے نہیں ہے۔ وہ تو چھوٹا سا بچّہ ہے۔ پھر وہ یہ سب حرکتیں کیوں کرتا ہے؟اس کا ایک معقول اور قابلِ فہم جواب یہ ہے کہ وہ چھوٹا بچّہ اپنی طاقت کو دریافت کر تے کرتے بڑا ہوتا ہے۔ یہ بال نوچنا، ناخن مارنا اور منہ سے کاٹتا وہ اس لیے ہے کہ اس کو لگتا ہے کہ وہ اپنے اندر ایک نئی طاقت کو دریافت کر رہا ہے۔
اب کرنا کیا چاہیئے؟ اگر وہ ایسا کبھی کرے تو آپ اس کو داد دیں، اس کو بتائیں اور اشارہ کرکے یہ نشاندہی کریں کہ ہاں، واقعی وہ طاقتور ہے۔ اس سے اس کو اچھا لگے گا۔ جیسے کچھ والدین کرتے بھی ہیں۔ بچّہ مارتا ہے تو وہ دکھاتے ہیں کہ ہاں، تم واقعی طاقتور ہو۔ تم نے تو بہت زور سے مارا ہے۔اس سے وہ لڑکا خوش ہوگا۔ اور اس کا کچھ وقت بعد دل بھی بھرجائے گا، تھوڑا سا انسان صبر کرلے تو پھر وہ بار بار یہ حرکتیں نہیں کرے گا۔ اور یہ اس کی ذہنی نشو و نما کے لیے بھی بہت ضروری ہے۔انسانی بچّہ کوئی بد اخلاق نہیں ہوتا، وہ تو ایسی حرکتیں بھی اپنی معصومیت ہی میں کر رہا ہوتا ہے۔
سید عکاشہ

17/02/2024

آج 17 فروری بروز ہفتہ دن 4بجے جنڈ مہلو نزد گجر خان

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dubai